Tag Archives: p034p7jx

سابق صدر پرویز مشرف کے سنگین غدار ی کیس میں اہم پیش رفت منظر عام پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کےخلاف سنگین غداری کیس کے جج تبدیل کردیئے گئے ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ یحییٰ آفریدی خصوصی عدالت کے جج ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج جسٹس مظہر عالم کیس کی سماعت کررہے تھے لیکن انہیں سپریم کورٹ کا جج بنا گیا تھا جس پر وزارت قانون نے چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کو کہا تھا تو انہوں نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ یحییٰ آفریدی کو خصوصی عدالت کا جج تعینات کردیا ہے اور اس حوالے سے وزارت قانون نے بھی منظوری دیدی ہے ، اب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ یحییٰ آفریدی ہی خصوصی عدالت میں مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے مقدمے کی سماعت کریں گے۔