Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
    • 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
    • ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوران پنجاب اسمبلی کیلئے سی پی اے گرین میس اعزاز وصول کررہے ہیں۔
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، سٹیٹ بینک سے جواب طلب
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دیئے جائیں’ ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو خط
    • این اے 77گوجرانوالہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری’ پولنگ 8 نومبر کو ہوگی
    • ڈکیٹی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں پولیس افسران کرائم کنٹرول پالیسی بنانے تک محدود
    • پٹرول مہنگاکورئیر کمپنیوں نے قیمتوں میں 40 فیصد کا اضافہ کر دیا
    • کوہاٹ دھماکے پر اختیار ولی خان کا وزیراعلیٰ کے پی سے استعفے کا مطالبہ
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • اسکولوں میں تدریس کے دوران اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی کا امپائر کون ،آج عمران خان نے بھری اسمبلی میں بتا دیا

    By Daily Khabrainمئی 24, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے دھرنا صرف 4حلقے کھولنے کے لئے دیا تھا۔ہم صاف اور شفاف الیکشن کے لئے آج بھی کھڑے ہیں،کہا جاتا ہے پی ٹی آئی امپائر کی بات کرتی ہے ، ہم صرف اللہ پر یقین رکھتے ہیںاور صرف اسے ہی نیوٹرل امپائر مانتے ہیں۔فاٹا کے خیبر پختون خوا میں انضمام کے موقع پر عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے صرف عوام کے حق کی بات کی،کیا منی لانڈرنگ کا دفاع کرنے والوں کا ضمیر مطمئن ہے؟کیا عوامی نمائندے سے پوچھنا غلط ہے کہ تمہارے پاس پیسہ کہاں سے آیا اور کہاں خرچ کیا؟عمران خان کا مزیدکہنا تھا کہ ہم نے صرف 4حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا تھا اور دھرنا دیا تھا،ہم آج بھی صاف و شفاف الیکشن کے لئے کھڑے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے پی ٹی آئی والے امپائر کی انگلی کی طرف دیکھتے ہیں،آج اسمبلی میں اعلان کرتا ہوں کہ ہم صرف اللہ پر یقین رکھتے ہیں اور اسی کو امپائر مانتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.