لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے لاہور میں طالبات کی وین کو پکڑ کر تھانے بند کردیا، منتیں سماجتیں کرتی رہیں مگر شیر جوانوں نے کسی کی ایک نہ سنی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے طالبات کی وین کو ناکے پر روکا اور اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے شبے میں تھانے بند کرادیا، وین میں 10 سے زئد طالبات موجود تھیں جو کالج سے واپس گھر جارہی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گارڈن ٹاو¿ن کے قریب وین کو روکا اور دھرنے میں شرکت کے شبہ میں گارڈن ٹاو¿ن تھانے بند کرادیا۔ دوسری جانب پولیس کی لاہور کی اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی اور گاڑیوں کی تلاشی جاری ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ طالبات نے کالج یونیفارم نہیں پہن رکھا تھا اور سادہ کپڑوں میں تھیں جس پر پولیس نے ان کی ایک نہ سنی اور دھرنے میں شرکت کے شبہ میں تھانے لے گئے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ طالبات کس کالج میں زیر تعلیم ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب پولیس کی ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم جاری’بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں پر بڑا اضافہ امریکی تیل 100 ڈالرفی بیرل سے یجاوز کر گیا
- فرید ایکسپریس میں حیدرآباد کی بکنگ والی بوگی غائب، مسافروں کو مشکلات
- ملتان:دیہاتی خاتون چاول کی اپنے ہاتھوں سے چھانٹی کر رہی ہے۔
- صوبائی وزراء کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
- 15 لاکھ پاکستانی بچے آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسف
- 51 سالہ شخص فلائی اوور سے گر کر ڈمپر تلے آکر جاں بحق
- کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے،8زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
- کارکنوں کیخلاف بدترین کریک ڈائون جاری ‘ قیادت کا کوئی لائحہ سامنے نہیں آیا: شوکت یوسف زئی
- سہیل آفریدی لانگ مارچ اچکزئی مزاکرات ناکامی کےذمہ دار
- غریب بچوں کو بھی اشرفیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہیے شہباز شریف
- اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف دانش سکول کی افتتاحی تقریب کے دوران ایک طالب علم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔
- جے یو آئی نے خیبر پختونخوا میں اضلاع کی سطح پر قائم کمیٹیوں کو مسترد کردیا
- 24گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417حملے 800جنگجو ہلاک سعودیہ کا دفاع کریں گے مصری صدر کا اعلان
- ایمرجنسی کی واپسی کی شرط پر مزاکرات نہیں ہونگے رانا ثنا اللہ
- وزارت اطلاعات نے ایران کیخلاف پاکستانی سرزمین سے کارروائی کا دعویٰ مسترد کردیا
- سانحہ کار ساز کے شہداء کی 19 ویں برسی دہشتگردی اور تشدد جمہوریت کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے بلاول بھٹو
- پنجاب کو خطے میں لائیو سٹاک کا ہب بنانا ہدف ہے مریم نواز
- اسرائیل سے ویانا کی پرواز میں بم کی اطلاع، بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ اقوام متحدہ کا وفد بھی مسافروں میں شامل
- ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میںنیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان
