Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
    • ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد
    • سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود
    • مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کے نکاح فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر وائرل
    • شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا
    • آم کی پیداوار اور برآمدات، پاکستان کو بڑا دھچکا
    • ایران کا امریکہ کے ساتھ تمام مذاکرات ختم کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے فیصلہ
    • آج سے پنجاب بھر میں مارکیٹ شاپنگ مال بازار رات 8 بجے بند نو ٹیفیکیشن جاری
    • سرک جزیرے پر امریکی بمباری کا جواب کویت میں امریکی اڈوں پر ڈراون حملہ ایران کا دعوی
    • امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس اراغچی
    • امریکی کانگریس اسرائیل سے فوجی تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے
    • علیزے شاہ کی دنانیر مبین سے متعلق وضاحت یا تنقید؟
    • بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے
    • یوٹیوب کا اے آئی سے بنائے گئے مواد کی نشاندہی کیلئے اہم اقدام
    • طلاق یافتہ کرکٹر نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، میں نے بلاک کر دیا: ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی ادکارہ کا دعویٰ
    • اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
    • آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار
    • ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
    • اسرائیل کے حملوں سے لبنان کے تاریخی مقامات کو نقصان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”ایک قربانی ہوگئی 4باقی ہیں“ , شیخ رشید نے بھانڈا پھوڑ دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Sheikh Rasheed
    dailykhabrain.com.pk
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (خصوصی رپورٹ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکمرانوں نے اقتدار بچانے کیلئے پرویز رشید کی قربانی دی ، وزیر اعظم استعفیٰ دیں تو عمران خان دھرنا ختم کر دیں گے،پرویز رشید کو فارغ کرنے کے بعد اب شاید حکومت کی جان چھوٹ جائے‘ اس کہانی کے ماسٹر مائنڈ نواز شریف ہیں، ایک وفاقی وزیر باہر بھاگ چکا ہے جبکہ دوسرے کو فارغ کرنا کافی نہیں ، حکمران پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں ، ابھی تو پرچے بھی کٹنے ہیں ،پرویز رشید کو گرفتار کیا جائے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی چینلز سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی برطرفی کے معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیخ رشید نے دعویٰ کہا ہے کہ 2 دن قبل وزیر اعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ہونے والی ملاقات بہت خوفناک تھی جس میں حکومت کو پیر تک کا وقت دیا گیا تھا۔ پرویز رشید کو فارغ کرنے کے بعد اب شاید حکومت کی جان چھوٹ جائے‘ اس کہانی کے ماسٹر مائنڈ نواز شریف ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ ایک وفاقی وزیر باہر بھاگ چکا ہے جبکہ دوسرے کو فارغ کرنا کافی نہیں۔ پرویز رشید کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ حکمران پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں ، ان کے منہ پر لوگوں کے منہ پر طمانچہ لگے گا۔ 2 نومبر کو آتا دیکھ رہا ہوں۔ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی تو پرچے بھی کٹنے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر پرویز رشید کو وزارت سے فارغ کیا جانے جیسا اہم معاملہ ہو اور شیخ رشید خاموش رہیں، السا کیسے ہو سکتا ہے؟ پرویز رشید کے وزارت سے الگ کئے جانے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تو پرچے بھی کٹنے ہیں، حکمرانوں نے اقتدار بچانے کیلئے قربانی دی۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ وزیر اعظم استعفیٰ دیں تو عمران خان دھرنا ختم کر دیں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آم کی پیداوار اور برآمدات، پاکستان کو بڑا دھچکا

    اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری

    محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی

    تازہ ترین

    یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ

    سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود

    شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا

    بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار

    جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.