Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوراج سنگھ کس کو دل دے بیھٹے …. اہم خبر

    By Daily Khabrainدسمبر 1, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    yuvraj
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دلی( ویب ڈیسک ) کرکٹ میں جارحانہ انداز اپنانے والے بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ اب زندگی کے نئے سفر پر چل پڑے ہیں۔بھارتی ٹیم کے بلے باز یوراج سنگھ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے کے باعث واپسی کے لئے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں لیکن وہیں انہوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا بھی آغاز کردیا اور برطانوی ماڈل ہیزل کیچ کو زندگی کا ہمسفر بنالیا۔ شادی کی تقریب چندی گڑھ میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں کے علاوہ کرکٹ اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ ویرات کوہلی اور دیگر ساتھی کرکٹرز کے بھنگڑے ۔ شادی کی تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ تقریب میں سکھ روایات کے تحت تمام رسمیں ادا کی گئیں اور تقریب کا انعقاد صبح کے وقت کیا گیا۔کرکٹر کی شادی کی طویل تقریبات کا سلسلہ تو جاری ہے لیکن ایک بڑی تقریب کا انعقاد 7 دسمبر کو ہوگا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کی شرکت متوقع ہے اور اس کے لئے دعوت نامے بھی ارسال کئے جارہے ہیں۔ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ 7 دسمبر کو ہونے والی تقریب میں بالی ووڈ دبنگ سلمان خان بھی شرکت کریں گے کیوں کہ یوراج سنگھ کی شریک حیات ان کے ساتھ فلم میں کردار ادا کرچکی ہے جب کہ دیگر شوبز شخصیات میں عامر خان، شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی آمد بھی متوقع ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوراج کی شادی کی ایک تقریب کا انعقاد گوا میں بھی کیا جائے گا جو 2 دسمبر کو ہوگی جس میں سیاست دانوں کے علاوہ، بالی ووڈ اور دیگر شعبو ں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔واضح رہے کہ 29 سالہ ماڈل ہیزلی کیچ بھارتی فلم “بلا” اور “باڈی گارڈ” میں بھی مختصر کردار ادا کرچکی ہیں اور گاڑیوں کی مشہور کمپنی کے اشتہار میں بھی کام کرچکی ہیں جب کہ یوراج سنگھ جارحانہ بیٹنگ کے باعث مشہور ہیں اور انہیں اصل شہرت انگلش فاسٹ بولراسٹارٹ براڈ کو ایک اوور میں 6 چھکے لگانے سے ملی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.