ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے چوٹی بالا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کا کہا۔ دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے جبکہ 4 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، جن کو پکڑنے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ مارے جانے والے پانچ دہشت گردوں میں سے دو کی شناخت ملک تحسین اور کامران کے نام سے ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملک تحسین گزشہ روز دہشت گردوں کی مدد سے پولیس حراست سے فرار ہو گیا تھا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے چار ہینڈ گرنیڈ، 4 رائفلیں اور دو پسٹل بھی بر آمد ہوئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ملتان نے مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
- ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
- خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
- لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
- لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
- روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
- سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
- خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
- پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
- راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
- شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
- سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
- کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
- اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
- پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
- چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
- کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
- نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
