لاہور (خصوصی رپورٹ) صوفی شبیر حسین عرف پیر پنجہ نے پیشن گوئی کی ہے کہ کشمیر کی آزادی کا سورج 2029 میں طلوع ہو جائے گا جبکہ خالصتان کی بھی صح ہو جائیگی، پیر صاحب کی پیشگوئی کے مطابق مستقبل قریب میں دو ڈھائی سال پاکستان میں عورت کی حکمرانی ہو گی اس کے بعد ملک کو اعلیٰ اور شاندار قیادت میسر ہو گی۔ پیر پنجہ کے مطابق ملکی و غیر ملکی حالات کشیدہ ہو جائیں گے یورپ اور مشرق وسطیٰ کے اندر بھی دہشتگردی زور پکڑ جائے گی۔ پیر صاحب کا کہنا ہے کہ تیسری دہائی میں چین سپر پاور بن جائیگا۔
پاکستان میں اڑھائی سال کیلئے عورت کی حکمرانی …. اہم ترین ماہر نجوم کی پیشنگوئیاں

