Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری

    By Daily Khabrainفروری 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت نے سابق صدر کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے کیس کا سامنا کرنے کیلیئے وطن واپسی پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے انکے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، عدالت نے کیس کا سامنا کرنے کیلیئے مشرف کی وطن واپسی پر انہیںمکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرا دی۔ ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی ۔ سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ اختر شاہ ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کوسیکیورٹی خدشات ہیں، وزارت داخلہ کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی ، ان کو سکیورٹی فراہم کی جائے۔ اس پر فاضل جج نے جج کے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف پاکستان تو آئیں، جس جگہ وہ کہیں گے ان کو اسی جگہ سیکیورٹی فراہم کر دیں گے۔ مشرف کے دکیل نے کہا کہ عدالت حکم دے کہ جب وہ پاکستان پہنچیں تو عین اسی وقت ان کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی، جس پر فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ آپ عدالت کو پرویز مشرف کے پاکستان آنے کاکوئی ثبوت فراہم کریں،ٹکٹ کی فوٹو کاپی دکھائیں تو عدالت وزارت داخلہ کو سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جاری کر دے گی۔ فاضل جج نے عدالتی احکامات میں سابق صدر مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے انکے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور سیکریٹری داخلہ کو سابق صدر کی وطن واپسی پر انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کاحکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت چودہ مارچ تک ملتوی کردی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے

      پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ

      غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.