تازہ تر ین

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بھارت کو للکار…. دشمن کی کمزوریاںبھی واضح کردیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی میدان میں بھارت سے پیچھے نہیںہماری ایٹمی طاقت سے بھارت اچھی طر ح با خبر ہے وہ کبھی جا رحیت کی غلطی نہیں کر ے گا ۔ ہمارے پا س سب کچھ ہے لیکن دیانتدار لیڈر شپ نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عبدالقدیر نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دفاعی لحاظ سے ایٹمی میدان میں ہندوستان کے پیچھے نہیں ہے ایمٹی محاذ پر آج ہم جہاں کھڑے ہیں دوسروں کی نسبت بھارت زیادہ جانتا ہے ہماری طاقت کی وجہ سے بھارت ہم سے جارحیت نہیں کرتا ۔ دشمن ہمارا بال بھی بھیکا نہیں کر سکتا ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا کہ بھارت کی کوشش سپر پاور بننے کی ہے ہم سے لڑنے کی نہیں ۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے لیکن دیانتدار لیڈر شپ نہیں ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain