Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email خواب میں کسی انسان کااپنی بیوی کے قریب نہ جانے کی قسم کھانا غم اور پریشانی کی دلیل ہے اور نیز اس چیز پر دلیل ہے جو ماں باپ کے قسم کھانے سے واجب ہوتی ہے اور اﷲ تعالیٰ کی قسم کھانا اس سے زیادہ موجب ہے۔