Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹٹ گئی تڑک کر کے …. سکینڈل کوئین وینا ملک اور اسد خٹک کے راستے جدا جدا

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) اداکارہ وینا ملک کی زندگی میں نیا موڑ آگیا۔ سکینڈل کوئین کے پھر چرچے ہونے لگے۔ ان کی اسد سے شادی ختم ہوگئی۔ بتایا گیا ہے وینا ملک نے اپنے شوہر اسد سے خلع لے لیا ہے۔ محبتاں سچیاں کی ہیروئن شوہر کے ساتھ تین سال ہی گزار سکی۔ وینا ملک کی مصروفیت اسد سے علیحدگی کا باعث بنی۔ دونوں کے درمیان اختلافات کافی بڑھ گئے تھے جس پر وینا نے لاہور کی عدالت میں خاموشی سے کیس دائر کیا اور عدالت نے خلع کا فیصلہ دے دیا۔ شادی 25 دسمبر 2013ءمیں دبئی میں پاکستانی کاروباری شخصیت اسد سے ہوئی تھی۔ 6 جنوری 2017ءکو وینا ملک نے فیملی کورٹ لاہور میں خلع کا کیس دائر کیا تھا جس کا فیصلہ 31 جنوری کو آگیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق وینا ملک 25 فیصد جہیز اپنے شوہر کو دیں گی جس کی مالیت اڑھائی ہزار درہم بنتی ہے۔ اسد ملک وینا ملک کو پانچ لاکھ درہم ادا کریں گے۔ فیملی کورٹ کے جج محمد جمیل گجر نے وینا ملک کے حق میں خلع کا فیصلہ دیا۔ وینا ملک جن کا اصل نام زاہدہ ملک ہے کی مصروفیت پر اسد کو اعتراض تھا اور انہوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ وینا نے تین سال میںکبھی اس بارے میں میڈیا کے سامنے بات نہیں کی۔ ان کی فیملی کی جانب سے کوئی روعمل سامنے نہیں آیا۔ وینا ملک کے وکیل علی احمد ایڈووکیٹ نے بتایا ان کی اپنی موکلہ سے ابھی بات نہیں ہوئی عدالت نے ڈگری دے دی ہے وینا ملک سے بات کرنے کے بعد ہی کچھ کہہ سکوں گا ۔ وکیل نے بتایا کہ دونوں بچے ماں کے پاس ہیں۔ وینا ملک اپنے کیرئیر میں اکثر سکینڈلز کی زد میں رہیں، بھارت میں ڈرتی پکچر بنوائی ، وینا نے فلم ، دال میں کچ کالا زندگی 50-50 اور سپر ماڈل ، وغیرہ میں کام کیا۔ اس کے علاوہ وینا نے انڈین ریئلٹی ٹی وی شو بگ بس میں بھی شرکت کی ۔ بے باک اداکاری کے لئے شہرت رکھنے والی پاکستانی اداکاری وینا ملک کا نام ماضی میں پاکستانی کرکٹر محمد اصف اور بھارتی اداکارا شمت پٹیل کے ساتھ بھی لیا جاتا رہاہے لیکن وہ کہتی رہی تھیں کہ فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ وینا ملک اپنے مبینہ افیئرز کے علاوہ بھارتی فلموں اور ٹی وی پروگرام میں اپنی بے باک اداکاری اور ایک میگزین کے لئے عریاں فوٹو شوٹ کی وجہ سے بھی خبروں میں رہی ہیں۔ جب دسمبر 2011ء میں یہ تصویر پہلی بار شائع ہوئی تھی تو وینا ملک نے ایک بیان میں کہا تھا اس کی تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اسے شائع کیا گیا ہے اور انہوں نے خود ایسی تصویر نہیں بنوائی۔ اس سے قبل انہوں نے 2010ء میں بگ باس میں شرکت کر کے پاکستان کے روایت پسند حلقوں کو برہم کر دیا تھا۔ پاکستانی فلم محبتاں سچیاں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی وینا ملک کا تعلق کسی فنکار گھرانے سے نہیں لیکن ان کے بارے میں یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ یہ پیدائشی فنکارہ ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.