Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈینگی

    By Daily Khabrainمارچ 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈاکٹر نوشین عمران
    عالمی ادارہ صحت کے مطابق ڈینگی اب تک دنیا کے 125 ممالک میں مختلف اوقات میں پھیل چکا ہے۔ 1906ءمیں پہلی بار علم ہوا کہ ڈینگی مچھروں سے پھیلتا ہے۔ 2002ءمیں برازیل میں اس مرض کی ہولناک وبا سے دس لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ ڈینگی ایک مخصوص مچھر ”ایڈیز ایجپٹی“ کے ذریعے پھیلتا ہے۔ کسی متااثرہ انسان یا جانور کو کاٹنے سے ڈینگی کا وائرس مچھر کے اندر چلا جاتا ہے اور فزائش پاتا ہے۔ جب یہ خاص مچھر کسی صحت مند شخص کو کاٹے تو وائرس اس شخص میں منتقل ہو جاتا ہے۔ یہ مرض انسانوں سے انسانوں میں براہ راست نہیں پھیلتا۔ اب تک ڈینگی کا باعث بننے والے وائرس کی پانچ مختلف اقسام دریافت ہو چکی ہیں۔ ایک قسم کے وائرس سے ڈینگی ہونے کے بعد مریض میں اس کے خلاف مزاحمت پیداہو جاتی ہے اور دوبارہ اسی وائرس کی وجہ سے مریض کو ڈینگی نہیں ہوتا لیکن یہ ممکن ہے کہ مستقبل میں مچھر کے کاٹنے سے کسی دوسری قسم کا وائرس مریض کے جسم میں جائے گا تو ڈینگی پیدا کر دے۔
    ڈینگی کا مچھر زیادہ تر صاف پانی کے اوپر یا قریب رہتا ہے اسی لئے یہ مچھر گھروں میں زیادہ پھلتا پھولتا ہے اور صبح دھوپ نکلنے سے پہلے اور شام غروب ہونے سے پہلے اپنے ٹھکانوں سے نکل کر ادھر ادھر اڑتا ہے اور اسی طرح کاٹتا ہے۔
    مچھر کے کاٹنے کے دو سے بیس دن کے اندر اندر ڈینگی کی علامات ظاہر ہو جاتی ہیں۔ مریض جسمانی اور مدافعای طور پر جتنا کمزور ہو، مریض اتنی ہی جلدی اور شدید ہوتا ہے۔ کوئی شخص پہلے ایک اور پھر دوسرے قسم کے وائرس کا شکار ہو یا مدافعاتی طور پر کمزور ہو تو اس میں ڈینگی ہیمبرج فیور کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے البتہ ڈینگی کے شکار 80 فیصد مریض بہت معمولی علامات کے بعد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ علامات میں بخار، جسم میں شدید درد، بھوک کا خاتمہ، قے، متلی ہوتی ہے۔ ابتدائی علامات (ایک سے دو دن تک) نزلہ جیسی ہوتی ہیں۔ اگر مرض کی پیچیدگی ہو تو ہی جسم پر سرخ دھبے یا نشان پڑتے ہیں کیونکہ اس کی کوئی خاص دوا موجود نہیں اس لئے بخارا اور جسم درد کے کے لئے پیراسیٹا مول یا ایسٹامانوفن لیں۔ بروفن، ڈسپرین بالکل مت لیں کیونکہ یہ خون پتلا کر کے پلیٹلٹس کو مزید کم کر دیں گی۔
    ٭٭٭

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.