Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”نیا وزیراعظم سٹپنی ہے “شیخ رشید کا حیرت انگیز بیان

    By Daily Khabrainاگست 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نئے وزیراعظم سٹپنی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے مہنگی ترین ایل این جی منگوائی۔ میں ان کو چیلنج کرتا ہوں۔ مجھے غلط ثابت کردیا تو اسمبلی سے استعفی دے دونگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نون لیگ چاہتی ہے کہ حدبینہ پیپر ملز کیس نہ کھلے۔ نوازشریف، شہبازشریف کی اولادیں جیل جائیں گی۔ اس سے پہلے شریف خاندان نظام سے بغاوت کرے گا۔ میں مارا گیا تو یہ ساری زندگی جیلوں میں سڑیں گے۔ نوازشریف ملکی سالمیت سے مت کھیلو۔ ان کو ڈبونے میں سیف الرحمان کا سب سے بڑا کردار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کچھ ہے ایم کیو ایم نے حکومت کا ساتھ دیکر منہ کالا کرایا۔ متحدہ کو 21ارب تو دور 21لاکھ بھی نہیں ملیں گے۔ نوازشریف نظام لپیٹنے کی سازش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں مرگیا تو لوگو! اسلام، پاکستان اور غریب عوام کیلئے کھڑے رہنا۔ انہوں نے کہا کہ ثابت کرسکتا ہوں کہ حنیف عباسی منشیات فروش ہیں۔ اب الیکشن کو بہت دور دیکھ رہا ہوں۔ نوازشریف چاہتے ہیں سارا ملک بانجھ ہوجائے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ آج عمران کی میٹنگ میں کہوں گا کہ مطالبہ کیا جائے کہ بدھ سے پہلے والیم ٹین کھولا جائے شریف خاندان پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتی ہے۔ فوج نے کہہ دیا ہے کہ ریاست کی عملداری کرانا ان کا فرض ہے۔ فوج کبھی نہیں چاہے گی کہ سسٹم خراب ہو جنرل قمر جاوید باجوہ کو سکول کے زمانے سے جانتا ہوں۔ نوازشریف نیب ریفرنسز سے جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ نوازشریف نہیں چاہتے کہ شہبازشریف آگے آئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب آگے آئیں تو پوری قوم ووٹ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے اگر کچھ غلط کیا تو خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔ نااہل ہونے کے بعد ان کا ریلی نکالنا قانون کے منافی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.