Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلامی دنیا کاواحد ملک جس میں کو ئی دریا نہیں مگر تیل اتنا کہ ۔۔۔۔

    By Daily Khabrainاگست 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ (ویب ڈیسک)آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ سعودی عرب تیل پیدا کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے لیکن اس کے بارے میں کئی ایسے حقائق ہیں جن سے لوگ آج بھی بے خبر ہیں،آئیے آپ کو ان باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
    *سعودی عرب دنیا کا وہ سب سے بڑا ملک ہے جس میں دریا نہیں ہے۔رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ممالک کی فہرست میں اس کا 13واں نمبر ہے اور عرب دنیا کا یہ دوسرا بڑا ملک ہے۔اس کا95فیصد رقبہ ریگستانوں پر مشتمل ہے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ جزیرہ نما عرب میں دریا کا نام ونشان بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جہاں دریا نہیں ہے۔ *اس ملک میں روزانہ کی بنیاد پر100اونٹ فروخت کئے جاتے ہیں۔*سعودی عرب میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔اس کی گواہر فیلڈ دنیا کاسب سے بڑاتیل کا ذخیرہ ہے جس کے تیل سے اولمپک سائز کے 4,770,897سوئمنگ پول بھر سکتے ہیں۔*سعودی عرب میں خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی عائد ہے۔اس پابندی کی وجہ سے مغربی ممالک سعودی عرب پر تنقید کرتے رہتے ہیں لیکن مملکت ان پر کان نہیں دھرتی۔*سعودی عرب کی آبادی 2013ئ تک دوکروڑ88لاک تھی اور اس کا جی ڈی پی 750ارب ڈالر ہے اور جی ڈی پی کے حساب سے یہ دنیا کا 19واں بڑا ملک ہے۔
    *سعودی عرب کے مجموعی جی ڈی پی میں تیل کا حصہ45فیصد ہے۔اس کا پٹڑولیم سیکٹر 335.37ارب ڈالر پر مشتمل ہے۔
    *سعودی عرب دنیا کی سب سے بلند عمارت بنارہا ہے جس کی لمبائی ایک کلومیٹر ہوگی۔ایک تخمینے کے مطابق اس عمارت پر 1.23ارب ڈالر خرچ ہوں گے۔*اردن اور سعودی عرب کے درمیان بارڈر انتہائی عجیب وغریب اور ٹیڑھا ترچھا بنا ہوا ہے۔کہا جاتا ہے کہ برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل نے قاہرہ میں بیٹھ کر یہ بارڈر حالت نشہ میں بنایا تھا۔اس نے پین اٹھا کرٹیڑھی ترچھی لائینیں لگائیں اور یہ بارڈر وجود میں آیا۔
    *سعودی عرب میں کام کرنے والے افراد میںسے60فیصد دیگر ممالک سے آئے ہوئے ہیں۔*سعودی عرب نے اپنی دفاعی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے 2014ئ میں 80.8ارب ڈالر خرچ کئے جو کہ اس کے جی ڈی پی کا 10.4فیصد ہے،یہ ایک بہت ہی بڑی رقم ہے۔*ایک اندازے کے مطابق2015ئ میں اوسطاًایک انسان کو روزانہ سزائے موت دی گئی

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ

      ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

      ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.