Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگر آپ کا فون غیر رجسٹرڈ ہے توسمجھ لیں کہ پھنس گئے،دیکھئے اہم خبر

    By Daily Khabrainاگست 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    mobiles
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے غیر جسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سمگل و چوری شدہ اور جعلی آئی ایم ای آئی والے موبائل فون پاکستان کے کسی بھی موبائل فون نیٹ ورک کیساتھ منسلک نہیں ہو سکیں گے۔پی ٹی اے کے اس اقدام سے پاکستان موبائل فون کی مینو فیکچرنگ شروع ہونے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے انٹیلی جنس ایجنسیز اور ایف بی آر کی شکایات پر نئی ریگولیشن پر تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہےاور موبائل ڈیوائسز ریگولیشنز2017ءکے مطابق اکتوبر سے ملک بھر کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی اور آئی ایم ای آئی نمبرز رجسٹرڈ نہ ہونے پر موبائل فونز کمپنی کے سسٹم سے منسلک ہو سکیں گے نہ صارفین کالزا اور ایس ایم ایس کرسکیں گے۔پی ٹی اے حکام کے مطابق تمام کمپنیوں اور بیرون ملک سے تحفہ کے طور پر لانے والے موبائل فونز کو کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے بعد پی ٹی اے سے موبائل فون کی پشت پر درج آئی ایم ای آئی نمبر رجسٹرڈ کروانا ہو گا جس کے بعد ہی موبائل فون کو استعمال کیا جاسکے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں بعض کمپنیاں افغانستان سے سمگلنگ کے ذریعے فونز فروخت کررہی ہیں مختلف ایئرلائنز اور پورٹ قاسم میں گرین چینل کے ذریعے کلیئر ہونیوالے کنٹینرز بھی خلاف قانون موبائل فون پاکستان لائے جارہے ہیں۔کسٹم ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی ٹیموں نے کراچی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں چھاپے مار کر ساڑھے چھ لاکھ موبائل فونز قبضے میں لئے ہیں ، مبینہ طور پر جو کمپنی بڑے پیمانے پر موبائل فونز سمگلنگ کرنے میں ملوث ہے ایف بی آر کے چھاپے کے بعد متعلقہ کمپنی کی جانب سے ستائش کا خط ایف بی آر کو لکھ دیا جاتا ہے اور ضبط شدہ موبائل فونز کی کوئی بھی کمپنی ملیکت تسلیم کرنے پر تیار نہیں۔پی ٹی اے کے نئی ریگولیشنز کے نفاذ کے بعد ایف بی آر ضبط شدہ موبائل فونز نیلامی کے ذریعے فروخت کردے گا۔خریدنے والی کمپنی کو تمام موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹرڈ کروانے ہوں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.