Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدر نے اہم مشیر کو برطرف کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Donald Trump
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (این این آئی) بینن صدر ٹرمپ کی کچھ انتہائی متنازع فیہ پالیسیوں کے پس پشت کار فرما تھے جن میں کئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں پر امریکی سفر کی پابندی بھی شامل تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاو¿س کے اعلی ترین عملے میں تازہ ترین ردو بدل کے ایک سلسلے میں انتہائی دائیں بازو کے نظریا ت رکھنے والی ایک انتہائی متنازع شخصیت، چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیفن بینن کو بر طرف کر دیا ہے۔بینن صدر ٹرمپ کی کچھ انتہائی متنازع فیہ پالیسیوں کے پس پشت کار فرما تھے جن میں کئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں پر امریکی سفر کی پابندی بھی شامل تھی۔صدر ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے کے دن ورجینیا کالج کے قصبے شارلٹس ول میں سفید فام بالا دستی کے حامیوں کی جانب سے تشدد کے واقعے کے بعد اپنے تبصروں کے باعث خاصے الگ تھلگ ہوتے جا رہے ہیں ۔اب جب کہ ٹرمپ پر اپنے ممتاز ری پبلکن رفقائے کار، بزنس لیڈرز اور بیرون ملک امریکی اتحادیوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہوا تو انہیں بینن کی بر طرفی کے بڑھتے ہوئے مطالبوں کا سامنا ہوا۔وہائٹ ہاو¿س کی ترجمان سارہ سینڈرز نے ایک بیان میں کہا کہ وہائٹ ہاو¿س کے چیف آف اسٹاف جان کیلی اور اسٹیو بینن اس بارے میں باہمی طور پر متفق ہو گئے ہیں کہ اسٹیو کا یہاں آخری دن ہو گا۔بیان میں کہا گیا کہ ہم ان کی خدمات کے شکر گزار ہیں اور ان کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کرتے ہیں۔اقتصادی نیشنل ازم اور سیاسی اشتعال انگیزی کے ایک چیمپئن، 63 سالہ بینن، اس سے پہلے امریکی بحریہ کے ایک سابق افسر گولڈ مین سیچس انویسٹمنٹ بنکر اور ہالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر رہ چکے ہیں۔ڈیمو کریٹس نے بینن کی رخصتی کا خیر مقدم کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری

      فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

      گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.