Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الوداعی تقریب کےلئے لاہورجانےکافیصلہ نہیں کیا

    By Daily Khabrainستمبر 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    yunas khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا کہ اب تک الوداعی تقریب کے لیے لاہور جانے کا بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ٹیسٹ کرکٹ کی 140 سال پر محیط تاریخ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے پانچ مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے ریکارڈ 10099 رنز 34 سنچریاں اور سب سے زیادہ 139 کیچ لینے والے محمد یونس خان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں بتا سکتا 14 ستمبر کو لاہور میں پی سی بی کی جانب سے دئیے جانے والے الوداعی تقریب کا حصہ ہوں گے یا نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی صاحب کا بذات خود فون آیا تھا تو انہوں نے کہا یونس سنا ہے آپ پی سی بی سے ناراض ہیں جس کے جواب میں کہا کہ ایسا کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ الوداعی تقریب کے معاملے میں پی سی بی نے بہت دیر کر دی اور کئی لوگ اس معاملے میں بازی لے گئے ہیں۔یونس کا کہنا تھا کہ پی سی بی کی طرف سے الوداعی تقریب میں انھیں بڑی رقم دینے کی پیش کش بھی کی گئی ہے لیکن آج میں جو کچھ بھی ہوں اس پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لئے دس ہزار رنز اور سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں تو اس میں ان کا کوئی کمال نہیں، یہ سب اللہ تبارک و تعالی کی خاص عطا ہے جس کا وہ جتنا شکر ادا کروں کم ہوگا۔یونس خان نے مزید کہا کہ انھیں نہیں لگتا کہ وہ 14 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے ، باقی جو اللہ تعالی چاہے بندے کی کوئی اوقات نہیں۔انہوں نے تنقید کرنے والے سابق کرکڑز کو واضع پیغام دیا ہے کہ اب وہ اس حقیقت کو مان لیں تو اچھا ہوگا کہ یونس خان رنز بنانے کے اعتبار سے پاکستان کا نمبر "ون ” کھلاڑی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست

      کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز

      پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.