Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زیادہ دولت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے ،سب سے بڑی خبر،طریقہ کا ر بھی بتا دیا گیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک)کروڑ پتی بنے کا خواب تو ہر کوئی دیکھتا ہے، لیکن یہ خواب پورا کیسے ہو؟ کیوں نا یہ بات انہی لوگوں سے پوچھ لیں جو نوجوانی میں ہی کروڑ پتی بننے کا خواب پورا کر چکے ہیں۔ دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق 21 سال کی عمر میں ایک مقروض کی زندگی گزارنے والے لیکن 30 سال کی عمر میں کروڑ پتی بننے والے گرانٹ کارڈون کا کہنا ہے کہ آپ کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی کمائی بڑھانے پر توجہ دینی ہو گی، کیونکہ صرف بچت کرکے آپ کروڑ پتی نہیں بن سکتے۔
    مصنف تھامس کورلے کہتے ہیں کہ کروڑ پتی لوگوں کی ایک اہم خوبی یہ ہے کہ وہ متعدد قسم کے ذرائع آمدنی رکھتے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 65 فیصد کو تین مختلف ذرائع سے آمدنی حاصل ہوتی ہے، تقریباً 45 فیصد چار مختلف ذرائع آمدنی رکھتے ہیں اور تقریباً 29 فیصد ایسے ہوتے ہیں جو پانچ یا اس سے بھی زائد ذرائع سے آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ یہ لوگ عام طور پر رئیل سٹیٹ، سٹاک مارکیٹ کی سرمایہ کاری اور کاروباری اداروں کی ملکیت سے آمدنی حاصل کرتے ہیں۔
    جب آپ بچت کرتے ہیں تو اس نیت سے کریں کہ آپ رقم بچا کر اسے کسی کاروبار میں لگائیں گے۔ اگر آپ صرف رقم بچا کر رکھتے جائیں گے تو اس کا آپ کو فائدہ نہیں ہوگا۔ بچائی گئی رقم کو اگر آپ سرمایہ کاری میں لگاتے ہیں تو یہ آپ کی دولت میں اضافے کا سبب بنے گی۔
    کارڈون کہتے ہیں کہ ”میں نے اپنی پہلی لگڑری گھڑی اور گاڑی اس وقت تک نہیں خریدی تھی جب تک کہ میں متعدد کاروبار قائم نہیں کرچکا تھا۔ میں کروڑ پتی ہونے کے باوجود بھی ٹویوٹا کیمری چلارہا تھا۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو اپنی دولت دکھانے سے زیادہ اس میں اضافے کی فکر ہونی چاہیے اور خصوصاً اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ لوگ آپ کو آپ کی دولت کی وجہ سے نہیں بلکہ آپ کی کاروباری اخلاقیات کی وجہ سے پہچانیں۔“
    ایک اور کروڑ پتی سٹیو سائی بولڈ کہتے ہیں کہ دولت مندوں اور غریبوں کی سوچ میں ایک بنیادی فرق ہوتا ہے۔ ایک غریب آدمی ہمیشہ یہ سوچتا ہے کہ دولت مند بننا اس کے بس میں نہیں ہے لیکن جن لوگوں کے پاس ڈھیروں دولت ہوتی ہے وہ غربت میں بھی یہ یقین رکھتے تھے کہ وہ دولتمند بن سکتے ہیں۔ جب تک آپ دولت کے بارے میں پرا±مید سوچ کے حامل نہیں ہیں آپ امیر نہیں ہوسکتے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.