Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حسن علی دنیاکا نمبر ون بولر بن گئے

    By Daily Khabrainاکتوبر 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Hassan Ali
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (نیوزایجنسیاں)آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی بولر حسن علی عمران طاہر کو پیچھے دھکیل کر نمبر ون بولر بن گئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستان کے حسن علی نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے، حسن علی جنوبی افریقی بولر عمران طاہر کو پیچھے دھکیل کر نمبر ون بولر بن گئے ہیں جب کہ بابراعظم بیٹسمینوں میں 2 درجے ترقی پا کر چوتھے نمبر پر آگئے، آل راو¿نڈرز کی فہرست میں محمد حفیظ نے بنگلا دیشی کھلاڑی شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد حفیظ نمبر ون آل راﺅنڈر بن گئے ہیں، بیٹنگ رینکنگ میں اے بی ڈویلیئرز پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ ویرات کوہلی دوسرے،ڈیوڈ وارنر تیسرے اور پاکستانی بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔عالمی کرکٹ کونسل کی جانب سے جمعے کو جاری کی گئی تازہ ترین فہرست کے مطابق حسن علی 743 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔گذشتہ فہرست میں وہ ساتویں پوزیشن پر تھے اور حالیہ میچوں میں ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ان کی درجہ بندی میں چھ درجوں کی بہتری آئی ہے۔وہ اس سال پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پانچویں بولر بن گئے ہیں، اس سے قبل سرفہرست بولروں میں ٹرینٹ بولٹ، عمران طاہر، کاگیسو ربادا اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ٹیموں میں جنوبی افریقن سائیڈٹاپ پرموجودہے ۔بھارت کودوسری پوزیشن حاصل ہے۔سری لنکا کیخلاف سیریزجیتنے پرپاکستانی چھٹے نمبرپرآگیا۔سری لنکن ٹیم تنزلی کے بعد8ویں پوزیشن پر چلی گئی۔پاکستان کی سری لنکا کے خلاف حالیہ ایک روزہ سیریز میں بھی حسن علی کی کارکردگی متاثر کن رہی ہے۔23 سالہ حسن علی سری لنکا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز میں اب تک نو وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

    حسن علی اس سال ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بھی بن گئے ہیں۔اس کے ساتھ انھوں نے سب سے کم ون ڈے میچوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے پاکستانی بولر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

    واضح رہے کہ حسن علی چیمپئینز ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر تھے جب کہ بابر اعظم نے حال ہی میں لگاتار 5 ایک روزہ میچوں میں سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔دوسری جانب آل رانڈرز کی فہرست میں پاکستانی آل رانڈر محمد حفیظ نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔محمد حفیظ نے پہلی بار یہ اعزاز جنوری 2013 میں حاصل کیا تھا اور نو بار انھیں نمبر ایک آل رانڈر قرار دیا جا چکا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی

      رضااللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر 4 سے زائد چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.