Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز یا شہباز شریف کس نے مال بنایا،25ن لیگی ایم این ایز کس پا رٹی میں جارہے ہیں،شیخ رشید نے فہرست دکھادی

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کی میرا نام بدنام ہوا اور سارا مال شہباز شریف نے بنایا ہے۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ چین میں کرپٹ لوگوں کو گولیاں مار دی جاتی ہیں، اللہ کرے کہ میٹرو کے چور کو بھی میٹرو کے اوپر گولی مار دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر سیاستدان نے آ کر ہمیں بے وقوف بنایا، ایک نے روٹی، کپڑے اور مکان کا نعرہ لگایا لیکن لوگوں کو قبرستان بھی نہیں دیا گیا جب کہ ایک نے ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کا وعدہ کیا لیکن اپنے بچوں کو حرام کا مال کھلا کر ٹائیگر بنا دیا۔شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں ہر طرف کرپشن کا بازار گرم ہے اور لوگ بے روز گاری سے مر رہے ہیں، ہم خود کو لٹوانے کے لیے چوروں اور لٹیروں کو ووٹ دیتے ہیں، ایسے لوگوں کو پاکستان میں سیاست کرنے کا کیا حق ہے جو اپنی جائیداد، مال اور اولاد کو باہر رکھے۔انہوں نے کہا کہ خدا گواہ ہے کہ نواز شریف نے اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کہ میرا نام بدنام ہوا اور سارا مال شہباز شریف نے بنایا ہے۔حلف نامے میں تبدیلی کے حوالے سے انہوں نے حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ سے کبھی اپنے باپ کا نام بدلنے میں غلطی نہیں ہوئی لیکن ان سے غلطی ہو گئی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے اسحاق ڈار کو منی لانڈرر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یورپ کی 100 سال کی تاریخ میں اگر مجھے ایک وزیر کا نام بتا بھی دیا جائے جس پر کرپشن کا الزام آیا ہو اور اس نے استعفیٰ نہ دیا ہو تو میں ابھی استعفیٰ دے دوں گا۔شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ کے جنوبی پنجاب کے 25 ایم این ایز پارٹی کو خدا حافظ کہنے والے ہیں جن کی فہرست میری جیب میں ہے جب کہ انہوں نے فہرست لہرا کر بھی دکھائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ

      پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.