Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فوج ملکی مفاد میں کردار ادا کرتی رہے گی، کور کمانڈرز کانفرس

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    commander
    RAWALPINDI, NOV 02: Chief of the Army Staff, General Qamar Javed Bajwa presides over the Corp Commander’s Conference at GHQ.=DNA PHOTO
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ‘ صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر اجلاس میں شامل شرکا اس بات پر متفق تھے کہ مسلح افواج قومی مفاد میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ ملک میں جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جمعرات کو یہاں جی ایچ کیو میں کورکمانڈر زکانفرنس ہوئی ،جکانفرنس میں اہم دفاعی امور اور افغانستان اور امریکی حکام کے ساتھ حالیہ رابطے کا جائزہ لیا گیا،کانفرنس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سیکیورٹی ادارے قومی مفاد میں اپنا کردار جاری رکھیں گے ، ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی سیکیورٹی کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز، جیو اسٹرٹیجک سیکیورٹی اور افغانستان اور امریکی حکام کے ساتھ حالیہ رابطوں کا جائزہ لیا گیا اس دوران کانفرنس میں ملک میں جاری انسداد دہشتگردی آپریشنز کی پیش رفت پر بھی غور کیا گیا اور آپریشنز کے دوران اب تک حاصل ہونے والی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔کور کمانڈرز کانفرنس میں شہدا کے خاندانوں کی فلاح و بہبود سمیت دیگر مختلف اندرونی اور پیشہ وارانہ پہلوں پر بھی غور کیا گیا کا نفرنس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سیکیورٹی ادارے قومی مفاد میں اپنا کردار جاری رکھیں گے، کانفرنس سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آپریشنل کامیابیوں کو سماجی ترقی میں حکومت کی مدد کے ذریعے مستحکم بنایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ حکومتی تعاون سے سماجی و اقتصادی شعبے سے وابستہ ترقی حاصل کی جا رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں بھی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.