Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گورونانک جنم دن تقریبات 26سوسکھ یارتری پاکستان پہنچ گئے

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (وقائع نگار) سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک دیو جی کے 548ویںجنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے26سو سے زائد سکھ یاتری خصوصی ٹرینوںکے ذریعے واہگہ ریلوے سٹیشن پہنچ گئے جہاں پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے یاتریوں کا استقبال کیا ۔ پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھا ن سردارتارا سنگھ، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز طارق خان وزیر ، ڈپٹی سیکرٹری عمران گوندل، فراز عباس، پی آر او عامر ہاشمی،سردار بشن سنگھ،سردار منندر سنگھ سمیت دیگر بورڈ افسران و سکھ رہنما موجود تھے۔اس موقع پر موجود میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بورڈ صدیق الفاروق نے کہا کہ بھار ت سمیت دنیا بھر سے آنیوالے ہزاروں سکھ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ یاتریوں کی سیکورٹی، رہائش، میڈیکل،لنگر اور سفری سہولیات سمیت تمام تر انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔ پاکستان ریلویز نے رائے ونڈ اجتماع کے پہلے مرحلے میں فرزندان توحید کو رائے ونڈ اور باباگورونانک دیو جی کے جنم دن پر ہزاروں سکھ یاتریوں کو ننکانہ صاحب پہنچانے کے لئے ایک بڑے ٹرین آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ رائے ونڈ کے لئے سکھر ،میر پورخاص اور نواب شاہ سے خصوصی ٹرینیں چلائی گئی ہیں جبکہ معمول کی ٹرینوں پر بھی تبلیغی اجتماع کے ارکان کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سکھر یاتریوں کے لئے خیر پور ،حیدرآباد اور میر پورخاص سے تین ٹرینیں ننکانہ صاحب کے لئے چلائی گئی ہیں۔ تبلیغی جماعت کے ارکان پانچ نومبر جبکہ سکھ یاتری سات نومبر کو رائے ونڈ اور ننکانہ صاحب سے خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واپس لوٹیں گے۔ بھارت سے آنے والے سکھوں کے لئے بھی تین علیحدہ خصوصی ٹرینوں کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ایڈیشنل جنرل منیجرٹریفک عبدالحمید رازی کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں رائے ونڈ اور ننکانہ صاحب کے لئے خصوصی ٹرینوں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ دوسری طرف آئی جی پاکستان ریلوے پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان کی ہدایت پر خصوصی ٹرینوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنا یا گیا ہے ۔ سپیشل ٹرنیوں میں ریلوے پولیس کے باوردی اور سادہ اہل کاروں کے علاوہ کمانڈوز کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے رائے ونڈ آنے والے فرزندان توحید اور ننکانہ صاحب پہنچنے والے سکھ یاتریوں کو بہترین سہولیات اور سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دین کی تبلیغ کے لئے نکلنے والوں کی خدمت کر کے خوشی اور اطمینان کا احساس ہو تا ہے ۔ ہم بہت جلد تبلیغی جماعت کے ارکان کو جدیدسہولتوں سے مزین نئے رائے ونڈ ریلوے سٹیشن کا تحفہ دیں گے جس کا سنگ بنیاد انہوں نے مولانا طارق جمیل کے ساتھ مل کر رکھا تھا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بابا گورونانک کے 549جنم دن پر بھارت سمیت دُنیا بھر سے پاکستان تشریف لانے والے سکھ یاتری ہمارے مہمان ہیں ان کی عزت،تحفظ اور آو¿ بھگت ہمارا فرض ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر

      گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار

      ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.