Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موٹروے بند، پروازیں متاثر، سموگ پھیلانے میںہمسایہ ملک کا پاکستان کیخلاف خوفناک اقدام

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    smog
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خصوصی رپورٹ)سموگ کی خطرناک ہوتی صورتحال کے بعد شہر میں دھواں چھوڑنے والی 200 سے زائدفیکٹریوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور شہر پر سموگ بدستور چھائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے سانس ، آنکھ اور جلد کی بیماریوںمیں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم حدنگاہ 300 ریکارڈ کی گئی۔ فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شہری سانس کے امراض سے بچنے کے لیے ماسک اور آنکھوں کی حفاظت کے لیے عینک کااستعمال کریں اور پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔ محکمہ ماحولیات نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو جرمانے کرنے شروع کردئیے ہیں۔ گڑھی شاہو میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی نگران رکن صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ اور محکمہ ماحولیات کے چیئرمین شہبازجٹ نے کی۔محکمہ ماحولیات نے سموگ سے نمٹنے کےلئے دھواں چھوڑنے والی 235فیکٹریاں بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کیلئے پولیس سے مدد مانگ لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں 200 سے زائد ایسی چھوٹی بڑی فیکٹریاں موجود ہیں جو فضائی آلودگی کا باعث بن رہی ہیں جن کی لسٹیں محکمہ ماحولیات نے تیار کرلی ہیں۔ پولیس محکمہ ماحولیات کی ان فیکٹریوں کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف قانونی کارروائی میں بھی تعاون فراہم کریگی۔ دریں اثناءامریکی ادارے ناسا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں گزشتہ چند سال سے 70لاکھ ایکڑپر مشتمل فصلوں کو نذرآتش کرنے نتیجے میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے جس کے نتیجے میں مہلک امراض بڑھے ہیں۔ فضائی آلودگی کے خاتمہ کیلئے اس عمل کو روکنا ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.