Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی
    • ابھشیک شرما نے 30 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • پاکستان نے چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی
    • مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سود خور سگے بھائی کی جان کا دشمن بن گیا، بچے فروخت کرنیکی دھمکی

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sood khor
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی نامہ نگار)سودکی لعنت ،بڑا بھائی ہی جان کا دشمن بن گیا ،8 سال قبل قرض لیا گیا 1 لاکھ روپے کو تین گنا کرکے بھی اتار دیا مگر اصل رقم بدستور اسی جگہ برقرار سود کی سکت نہ ہونے پر غنڈہ عناصر اور بیوی کی مدد سے مل کر بھابی اور بھتیجوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا ،ہزارہ کے رہائشی نے سود ادا نہ کرنے پر حقیقی بھابھی اور بچوں کو فروخت کرکے رقم ادا کرنے کیلئے بھائی دھمکی دے دی ،4 ماہ سے داد رسی کیلئے دربدر پھرتا شہری خبریں آفس پہنچ گیا ۔گجر پورہ کے رہائشی شاہ زمان کے مطابق اس نے اپنے حقیقی بڑھے بھائی احمد زمان سے 2009 ءمیں اپنے گھریلو حالات کی خرابی کے باعث ایک لاکھ روپے کا قرض لیا جس پر اس کے بڑھے حقیقی بھائی احمد زمان نے ماہانہ 5 ہزار روپے سود کی شرائط پر پیسے دیتے ہوئے سال 2016 تک سود لیتا رہا تاہم پیسے مزید نہ ہونے پر شاہ زمان نے بھائی سے پیسے معاف کرنے کی بات کی تو بڑا بھائی ہی جان کا دشمن بن گیا شاہ زمان کا کہنا ہے کہ وہ چوہنگ کے علاقہ میں گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈا پر محنت مزدوری کرتے ہوئے معمولی تنخواہ لیتا ہے اور یکمشت اپنے بھائی کو قرض لی گئی رقم ادا نہیں کرسکتا مگر اس کی بھابھی اور بھائی آئے روز گھر آکر ذلیل کرتے ہوئے کئی بار ہمیں گھر میں محبوس کردیا گیا تاہم تنگ آکر4 ماہ قبل پولیس کو درخواست دی گئی مگر بھائی کے پولیس اہلکار دوستوں نے مجھے ہراساں کرنا شروع کردیا اور بہانے سے خاندان میں پنچائت لگا لی جہاں مجھے مجبور کردیا گیا کہ پولیس کو دی گئی درخواست کو واپس لے لو جہاں درخواست لیتے ہی پھر سے میری زندگی اجیرن کرڈالی اور آئے روز مجھے پھر سے ہراساں کرنا شروع کردیا اور دو روز قبل پھر سے میری غیر موجودگی میں گھر آکر میری بیوی اور بیٹی سمیت بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا میری بیوی کو دھمکی دی گئی کہ اپنے شوہر کو کہوکہ وہ اپنی بیوی اور بچوں کو چاہے فروخت کرکے پیسے ادا کرئے ورنہ تمھارے شوہر کو قتل کرڈالیں گے ،شاہ زمان نے مزید بتایا کہ اس کا بھائی راوی روڈ میں ٹرک اڈا پر مینجر ہے اور پولیس سمیت بااثر افراد سے تعلقات رکھتے ہوئے سود کا کاروبار کر رہا ہے اور کئی افراد کو سود کی رقم دے کر ان سے ماہانہ سود کھاتا ہے ،شاہ زمان کا مزید کہنا تھا کہ وہ انتہائی غریب محنت مزدوری کرنے کا شہری ہے اور وہ سود کی رقم 3 گنا سے بھی زائد ادا کر چکا ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت پولیس کے افسران سے اپیل ہے کہ اس کو حقیقی بھائی کے ظلم و ستم سے بچاتے ہوئے قانونی کارروائی کی جائے اور بیوی بچوں سمیت تحفظ فراہم کیا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ

      لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.