Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    41 ارکان اسمبلی نے استعفے دیدیئے، امین الحسنات بھی وزارت چھوڑ دینگے، خواجہ حمید الدین سالوی

    By Daily Khabrainنومبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    resignation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرگودھا (نمائندہ خبرےں ) سیال شریف کے سجادہ نشین پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کی ن لیگ سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد انہوں نے وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات کو بھی وزارت سے حکومت سے اعلان لاتعلقی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خواجہ نظام الدین سیالوی ایم پی اے نے خواجہ حمید الدین سیالوی کو ایم پی اے شپ کا استعفیٰ پیش کر دیا ہے جس پر انہوں نے پیر امین الحسنات کو بھی حکومت سے لا تعلق ہونے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر امین الحسنات بھی جلد حکومت سے لاتعلقی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں پیر امین الحسنات کی جانب سے حکومت سے لاتعلقی کا اعلان سامنے آسکتا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں پیر امین الحسنات نے باقاعدہ مشاورت شروع کردی ہے۔ قومی وصوبائی 41اراکین نے استعفے جمع کروا دیئے ہیں،ہمارے مطالبات نہ ماننے گئے تو جیل بھروتحریک ملک بھر میں شروع ہوجائے گی جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین دربار عالیہ سیال شریف صاحبزادہ حمید الدین سیالوی نے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا جب تک حکومت وفاقی وزیر زاہد حامد سے استعفے نہیں لیتی اور راجہ ظفرالحق کی رپورٹ عام نہیں کرتی اس وقت تک چین نہیں آ ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ اتوار تک ملک بھرسے41 شائخ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے استعفے جمع کروا دیئے ہیں۔ استعفے دینے والوں میں اکثریت کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے۔ سجادہ نشین دربار عالیہ صاحب زادہ حمید الدین سیالوی نے کہا کہ ہماری دی گئی 48 گھنٹہ ڈیڈ لائن جو آج شام کو ختم ہور ہی ہے اس کے بعد جیل بھرو تحریک کا آغاز شروع ہو جائے گا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ

      لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق

      ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.