Year: 2017

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ملیالم فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار چلاپاٹھی راﺅ اور ادکار سروجن لوکیش نے تیلگو اداکارہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم اداکارہ اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئی اور…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلا لئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب‘ 2 اگست کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں کسی بھی سوشل میڈیا اکاو¿نٹ ہونے سے انکار۔ جبکہ 16 اگست کو ایک اور انٹرویو میں فیس بک اور…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضاربانی سے چیئرمین نیب نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے چیئرمین نیب نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ان کے چیمبرمیں ملاقات…

لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینئرمرکزی رہنمائ پرویز رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی سوچ کا پی ٹی آئی مہرہ بنی، ادارے کا نام نہیں لیتا لیکن افراد ملوث ہیں، ہماری حکومت اور وزارت داخلہ ہونے کے…

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ اداکارہ ریاسین رواں ماہ کے آخر میں شادی کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ریاسین جنہوں نے 2001 ءمیں فلم سٹائل سے فلمی دنیا میں قدم رکھا‘ رواں ماہ کے آخر میں…