تازہ تر ین

ہم کسی سے کم نہیں لڑکی کا اپنے بالوں سے گاڑی کھنچنے کا مظاہرہ

لاہور(ویب ڈیسک) یوں تو اکثر خواتین اپنے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا رہتی ہیں لیکن اس لڑکی کے بال تو غیر معمولی حد تک مضبوط ہیں۔جی ہاں آرمینیا سے تعلق رکھنے والی “کرین نامی اس نوجوان لڑکی نے اپنے بالوں کی مدد سے 2 ٹن وزنی کار کھینچنے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ اس لڑکی نے اپنے بالوں کی چوٹی بنائی اور 2000 کلو گرام سے بھی زیادہ وزنی کار کو رسی کی مدد سے کھینچ کرحاضرین سے خوب داد سمیٹی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain