تازہ تر ین

مالی بحران کے باعث لیلیٰ کی خودسوزی کی کوشش ‘ لوگوں نے بچا لیا

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار لےلیٰ کی لاہور مےں خود کشی کر نے کی کوشش کو لوگوں نے ناکام بنا دےا جبکہ لےلیٰ نے مےرا کے ذمہ لاکھوں روپے کی رقوم واپس نہ ملنے پر دوبارہ خود کشی کی دھمکی دےدی ۔ تفصےلات کے مطابق لیلیٰ نے دعویٰ کےا ہے کہ فلم سٹار مےرا نے مجھ سے اےک نئی گاڑی اور لاکھوں روپے ادھار لےے مگر اب وہ مجھے واپس نہےں کر رہی جسکی وجہ سے مےں بدترےن مالی بحران کا شکار ہو چکی ہوں اور ان حالات مےں مےرے پاس خود کشی کے سواکوئی آپشن نہےں مگر جب فردوس مارکےٹ کے قر ےب اےک دفتر کے باہر لیلیٰ نے خود پر مٹی کا تےل ڈال کر خود کشی کی کوشش کی تووہاں موجود لوگوں نے اس کو ناکام بنادےا ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain