Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں برہنہ رقص صرف چند ہزارمیں۔۔۔خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

    By Daily Khabrainجنوری 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارسہیل احمد کا کہناہے کہ میرا سارا تعلق ثقافت سے رہاہے ،کسی بھی ایوان نے آج تک ثقافت کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا ، 70 سال میں کوئی قانون سازی یا پالیسی نہیں بنائی گئی تاہم اس حوالے سے تھوڑی سی توجہ بھٹو صاحب نے دی اور آرٹ کونسل بنوائی جسے لے کر ہم چل رہے ہیں۔سہیل احمد نے کہا کہ پچھلے 25 سے 30 سال کے گانے اٹھا کر دیکھ لیں اور ان کی شاعری دیکھیں ’منجی وچ ڈانگ پھیر دا ،کام پے گیا اے تیرا نال تھوڑی دیر دا ’“،اس وقت کوئی ایسا بندہ نہیں آیا جو اس وقت کے سینسر بورڈ سے پوچھتا یہ کیا ہورہاہے ،یہ بچے سن کر کس راستے پر چلیں گے ،اسے جب ہماری آنے والی نسل سنے گی تو جنسی اشتعال کس طرح پھیلے گا ؟انہوں نے کہا کہ فلموں کے بعد یہ گانے سٹیج پر چلائے گئے اور ان پر انتہائی فحش رقص کیا جانے لگا۔
    سہیل احمد نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ گانے صرف انٹرنیٹ پر نہیں بلکہ پورے ہال روڈ اور ہر میوزک سینٹر پر بکے ہیں ،میںنے ایک دفعہ پہلے بھی یہ معاملہ اٹھایا تو کہنے لگے کہ یہ کیسے ہو سکتاہے میں نے کہا کہ کسی بھی میوزک سینٹر پر جا کر دیکھ لو۔سہیل احمد نے تاریک پہلو سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ تھیٹر میں جہاں 500 سے 600 بندہ بیٹھا ہوتاہے ،میری بہنیں مجھے معاف کردیں ،یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ تھیڑوں میں برہنہ رقص ہوتا رہاہے ،جسے لوگوں نے بہت زیادہ دیکھا شروع کر دیا۔ہر شخص سے تقریبا اس میں شرکت کیلئے 5 ہزار روپے لیے جاتے ہیں اور اگر 15 دن کے شو میں سے لاکھ یا دو لاکھ پولیس کو دے دیئے جائیں تو الٹا وہ اس کی حفاظت کریں گے۔ان تھیٹرز میں فیملیز تو نہیں ہوتی لیکن یہ ہماری نسل میں خرابی پیدا کر رہاہے جس کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.