Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان میٹرو سکینڈل، نیب کا شہبازشریف کو بھی طلب کرنیکا فیصلہ

    By Daily Khabrainفروری 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلا م آباد (آن لائن) نیب حکام کو بتایا گیا ہے کہ ملتان میٹرو بس کرپشن سکینڈل میں اربوں روپے چین میں بینکنگ چینلز سے نہیں بھیجے گئے تھے بلکہ غیر قانونی ذرائع استعمال ہوئے ہیں ۔ چینی حکومت کے انسداد کرپشن محکمہ نے نیب کو باضابطہ آگاہ کیا ہے کہ ملتان میٹرو بس پراجیکٹ پر مامور چینی کمپنی نے اربوں روپے کی خطیر رقم بنکنگ ذریعے سے ٹرانسفر نہیں کئے ہیں بلکہ اس مقصد کیلئے غیر قانونی ذرائع استعمال کئے گئے ہیں نیب اور چین کے انسداد کرپشن محکمہ کے مابین ایک دوطرفہ یادداشت پر دستخط ہیں جس میں اقرار کیا گیا تھا کہ سی پیک منصوبوں میں مبینہ کرپشن کو روکا جائے گا اور اس مقصد کیلئے باہمی تعاون کو استوار کیاجائے گا ذرائع نے بتایا کہ ملتان میٹرو بس منصوبہ میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن اس وقت سامنے آئی جب چین کی حکومت نے منصوبہ پر مامور چینی کمپنی کی طرف سے اربوں روپے منتقل کرنے کی تحقیقات کیں ابتدائی تحقیقات میں یہ ثابت ہوچکا ہے کہ کمپنی نے پاکستان سے اربوں روپے کے فنڈز متعلقہ بنکنگ چینل کے ذریعے نہیں لئے بلکہ اس مقصد کیلئے غیر قانونی ذرائع استعمال کئے گئے تھے نیب حکام نے چین کی طرف سے دی گئی معلومات کی روشنی میں تحقیقات کو مزید تیز کردیا ہے اور سکینڈل کے بڑے بڑے ملزمان پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اس سکینڈل کا بھی بڑا ملزم وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اس کے حواری افسران ہیں جنہوں نے میٹرو بس ملتان میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کرکے اپنی تجوریاں بھری ہیں نیب حکام کے ذرائع نے ببتایا کہ نیب اس منصوبہ میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن پر شہباز شریف کوبھی طلب کیا جاسکتا ہے اور نیب اس حوالے سے بہت جلد فیصلہ کرکے وزیراعلیٰ کو نوٹسز جاری کرے گی آن لائن کو نیب حکام نے باضابطہ طور پر موقف دینے سے راضی نہیں ہوئے تاہم اس رپورٹ کی تردید بھی نہیں کی نیب نے ملتان میٹرو سکینڈل کی پہلے تحقیقات شروع کررکھی ہے اور ابتدائی انکوائری میں بھاری کرپشن کے ثبوت بھی سامنے آئے ہیں اب چین کے محکمہ انسداد کرپشن کی معلومات سے تحقیقات مزید استوار ہوجائینگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.