Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا چوپڑا کے کتے کے بھی 54 ہزار افراد مداح بن گئے

    By Daily Khabrainمارچ 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جس کے انسٹاگرام پر 2 کروڑ سے زائد فالورز ہیں، وہ نہ صرف بھارت بلکہ امریکا تک مشہور ہیں۔پریانکا چوپڑا نہ صرف اپنے فیشن و لباس بلکہ اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔ساتھ ہی پگی چوپس کا شمار دنیا کے ایسے اداکاروں میں بھی ہوتا ہے، جن کے جانوروں کے بھی دنیا بھر میں ہزاروں مداح ہوتے ہیں۔جی ہاں، بہت ہی کم لوگوں کو پتہ ہوگا کہ پریانکا چوپڑا کا ایک کتا جس کا نام ڈیانا ہے، اس کے بھی دنیا بھر میں 54 ہزار سے زائد مداح موجود ہیں۔اداکارہ نے اپنے پیارے اور پسندیدہ کتے کے نام سے انسٹاگرام پر پیج بنا رکھا ہے، جس پر وہ نہ صرف ڈیانا کی تصویریں شیئر کرتی ہیں، بلکہ متعدد تصویروں میں وہ اپنے کتے سے کھیلتی ہوئی بھی نظر آتی ہیں۔اداکارہ نے اپنے کتے کے انسٹاگرام پیج کو ڈائریز آف ڈیانا کا نام دیا ہے۔پریانکا چوپڑا رواں ماہ مارچ میں بھارتی فیشن میگزین ایلے کے سرورق کی زینت بنی ہیں، اور حیرانگی کی بات یہ ہے کہ سرورق پر ان کے ساتھ اپنا پیارا کتا بھی ہے۔ایلے انڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے فیشن میگزین کے لیے امریکی شہر نیو یارک میں فوٹو شوٹ کروایا، جہاں ان کے ساتھ ان کا کتا ڈیانا بھی موجود تھا۔

    پریانکا چوپڑا کے کتے کے انسٹاگرام پر اگرچہ اب تک صرف 75 پوسٹیں کی گئیں ہیں، تاہم اس کے دنیا بھر میں 54 ہزار سے زائد فالورز موجود ہیں۔اس سے زیادہ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ اداکارہ کے کتے کے اکانٹ نے صرف تین افراد کو فالو کر رکھا ہے، ان میں سے ایک پگی چوپس بھی ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.