تازہ تر ین

وائلڈ لائف پارک مری میں ٹائیگر نے مادہ کو مار ڈالا،62لاکھ میں خریدا گیا تھا، انتظامیہ غائب

مری (ویب ڈیسک)محکمہ وائلڈ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث وائلڈ پارک بانسرہ گلی میں موجود ایک سائیبیرین ٹائیگر نے حکومت کی لاکھ روپے کی بیرونی ملک سے منگوائی گئی مادہ ٹائیگر کو چیرپھاڑ کر مار ڈالا۔اس واقعہ کو پارک انتظامیہ نے مکمل طور پر چھپائے رکھا،یہ نایاب نسل کا سائبیرین ٹائیگر سال قبل حمزہ شہباز شریف نے وائلڈ لائف پارک بانسرہ گلی کو عطیہ کیا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain