Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راہ گزرتے حقیقی مناظر کو مختلف شکل دینے کا انوکھا فن

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ناروے (ویب ڈیسک)اسٹریٹ فوٹو گرافی، تصاویر کھینچنے کا ایک ایسا فن ہے، جس میں ہر پل حاضر دماغی کا مظاہرہ نہایت ضروری ہے۔ناروے کے فنکار پاو¿ بسکاتو بھی ایک ایسے ہی اسٹریٹ فوٹوگرافر ہیں، جن کی تصاویر دیکھ کر سب سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ تصویر میں کون کیا کر رہا ہے اور کون سا منظر حقیقی ہے اور کون سا مصنوعی۔بورڈ پانڈا کی رپورٹ کے مطابق پاو¿ بسکاتو کا کہنا ہے کہ وہ پہلے سے کوئی منصوبہ نہیں بناتے کہ کہاں جا کر کون سی تصویر بنانی ہے۔انہوں نے بتایا کہ چلتے وقت ایسا لگتا ہے کہ بہت سی چیزیں باتیں کر رہی ہیں اور کچھ کہنا چاہتی ہیں، ایسے لمحوں کو قید کرنا اچھا لگتا ہے۔پاو¿ بسکاتو کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ فوٹو گرافی ان کے لیے کسی کھیل سے کم نہیں، جس طرح بچے گلیوں میں گیند سے کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں، اسی طرح انہیں کیمرے میں مناظر قید کر کے مزہ آتا ہے۔وہ اپنے فن کا مظاہرہ مختلف ممالک کے علاقوں میں بھی دکھا چکے ہیں، جنہیں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ نیو یارک کی گلیوں سے وہ سب سے زیادہ متاثر ہیں۔پاو¿ بسکاتو کی کچھ تصاویر یہاں پیش کی جارہی ہیں۔زیرِ نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں کوئی عام راہ گیر اپنے اردگرد موجود چیزوں کو نظر انداز کرتے ہوئے چلتا ہے، وہیں پاو¿ بسکاتو نے یہ تصویر اس طرح سے کھینچی ہے جس نے سڑک پار کرتے ہوئے ایک آدمی کی لاٹھی کو سڑک پر بنائے گئے نشانات سے ملا کر ایک ایرو (تیر) کی شکل بنادی ہے، اور ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ کسی سمت کی نشاندہی ہو رہی ہے۔

    زیرِ نظر تصویر اتنی مہارت سے کھینچی گئی ہے کہ ایک نظر ڈالنے پر معلوم ہوتا ہے کہ جیسے سارے پرندے ہیں، جبکہ اصل میں ایک زیر تعمیر عمارت پر لگے کپڑے میں سوراخ نے ایک پرندے کی شکل اختیار کرلی ہے۔

    بھارت کی ایک گلی میں ایک ٹیکسی اور راہ گیر کے ہاتھ میں پکڑا ہوا ایک زرد رنگ کا بورڈ ایسا منظر پیش کر رہا ہے کہ جیسے ان صاحب نے ٹیکسی کے بونٹ کا ایک ٹکڑا ہاتھ میں پکڑ رکھا ہے۔

     

    زیر نظر تصویر میں بھی پاؤ بسکاتو کی فنکارانہ صلاحیتیں دیکھی جاسکتی ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ خاتون کے پیچھے آنے والے شخص کا چہرہ آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔

     

    یہ تصویر ایک ایسے زاویئے سے کھینچی گئی ہے کہ ایک شخص کی پشت پر لگے بورڈ پر بنے ہوئے دو کان، بظاہر ان کے اپنے کان معلوم ہو رہے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.