Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد یو نائیٹڈکو بڑا جھٹکا

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    romannn
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ میں شامل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں بھی اپنے فاسٹ بولر رومان رئیس کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔رومان رئیس ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے گھٹنا زخمی ہونے کے سبب ان فٹ ہو گئے تھے۔تاہم امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ وہ صحتیاب ہو کر جلد ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیم کے فزیو ایرل ایلکاٹ رومان کی چوٹ کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر سے رابطے میں تھے اور وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اگرچہ رومان کی حالت میں بہت بہتری آئی ہے ان کا گھٹنا بولنگ کرتے ہوئے زیادہ وزن نہیں سہار رہا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر کا مشورہ یہی ہے کہ رومان کو مکمل صحت یابی تک آرام کرنا چاہیے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ اسے افسوس ہے کہ رومان پی ایس ایل تھری کے بقیہ میچوں میں ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے۔

    لیکن ان کا آرام کرنا ہی درست فیصلہ ہے۔رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے وہ دوسرے کھلاڑی ہیں جو زخمی ہو کر پی ایس ایل سے باہر ہوئے ہیں۔

    اس سے قبل 29 سالہ ویسٹ انڈین آل رانڈر آندرے رسل ہیمسٹرنگ کی تکلیف کے سبب پاکستان سپر لیگ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ اور بولنگ کوچ وقاریونس نے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معاملے پر بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ چونکہ ٹی ٹوئنٹی تیز فارمیٹ ہے لہذا کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ رومان رئیس اور آندرے رسل کا ان فٹ ہونا یقینا اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بڑا نقصان ہے لیکن وہ پرامید ہیں کہ جن کھلاڑیوں کو ابھی تک موقع نہیں ملا وہ ملنے والے موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف

      لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل

      سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.