Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مچھر کے صرف ایک بار کاٹنے سے بھی کئی بیماریاں ہوسکتی ہیں

    By Daily Khabrainمئی 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہیوسٹن(ویب ڈیسک)اس مطالعے کے لیے جینیاتی انجینیئرنگ سے ایسا چوہا بنایا گیا جس میں انسانی خون کے خلیات تھے۔ ماہرین نے جائزہ لیا کہ مچھر کا تھوک اس چوہے کے امنیاتی نظام کو کسطرح متاثر کرتا ہے اور بعض بیماریاں بدن میں تیزی سے کیوں پھیلتی ہیں؟ہیوسٹن میں واقع بیلر کالج آف میڈیسن نے پہلے ٹرانس جینک چوہے کے پاو¿ں پر چند تبدیل شدہ مچھروں سے کٹوایا اور ایک ہفتے تک ان کا جائزہ لیا گیا۔ واضح رہے کہ اس تجربے میں چوہے میں انسانی خون کے تمام خلیات موجود تھے جن میں بیماریوں سے لڑنے والے ٹی سیلز بھی ہیں۔ماہرین نے نوٹ کیا کہ مچھر کاٹنے سے چھ گھنٹے بعد چوہوں میں سائٹوٹوکسن ٹی سیلز کی ذیادہ افزائش ہونے لگی جو متاثرہ خلیات پر حملہ ذیادہ کررہے تھے جبکہ ریگولیٹری ٹی سیلز پر ان کا حملہ اتنا شدید نہ تھا۔ ٹی سیلز امنیاتی نظام کو باقاعدہ بناتے ہیں اور یوں ہم بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ایک روز بعد خون میں ریگولیٹری ٹی سیلز بڑھے لیکن دوسرے ٹی سیلز کم ہوئے یعنی جسم سوزش کے خلاف نبرد آزما تھا۔ تاہم ایک ہفتے بعد عجیب انکشاف یہ ہوا کہ ماہرین کی ٹیم کو ڈبل پوزیٹو ٹی سیل دوبارہ دیکھنے کو ملے جو خون، جلد اورہڈیوں کے گودے تک میں موجود تھا۔ پھر ریگولیٹری ٹی سیلز بھی کم کم ہونا شروع ہوگئے۔مختصراً پورے ہفتے مچھے کاٹنے سے ہونے والے اثرات کم یا ذیادہ ہوتے رہے جو ثابت کرتے ہیں کہ مچھر کاٹنے سے جسم میں بہت عرصے تک تبدیلیاں پیدا ہوتی رہتی ہیں۔ تاہم چوہوں پر کئے گئے تجربات کے بعد اس عمل کو انسانوں پر دوہرانا بہت ضروری ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.