Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیر منصفانہ تقسیم ختم کرنے کیلئے مفاد پرستوں کا شوشل بائیکاٹ کیا جائے : ضیا شاہد

    By Daily Khabrainجولائی 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(رپورٹنگ ٹیم) روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاشاہد نے کہا ہے کہ غیرمنصفانہ تقسیم کو ختم کرنے کے لئے مفاد پرستوں کاسوشل بائیکاٹ کیا جائے تاکہ کاشتکار سمیت معاشرے کے طبقات کا استحصال کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ انہوں نے یہ بات ”خبریں“ کاٹن کانفرنس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے اپنی ترجیحات کا تعین نہ کیا توبیوروکریسی کی شکل میں نام نہاد حکمران طبقہ ملک کوتباہی کی طرف دھکیلتا رہے گا۔ انہوںنے کہا کہ زراعت کے مجموعی مسائل کو حل کرنے اور کاشتکاروں کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لئے مل جل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو سب سے زیادہ مسئلہ پانی کی کمی سے ہے اور پانی کی کمی سے ہونے والے نقصان بارے حکمران طبقے کو بالکل فکر نہیں ہے۔ہمیں ملکر اس مسئلے سے نبردآزماءہوناپڑے گا۔ جناب ضیاشاہد نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں تبدیلی کا خواب دیکھنے والے زیادہ خوش فہمی میں نہ رہیں۔ یہاں کچھ بدلنے والا نہیں ہے کیونکہ عوام کے مسائل اور حکمران طبقے کی ترجیحات میں بہت زیادہ فرق ہے۔ پنجاب کی تقسیم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس کے 2یا 3حصے ہونے چاہئیں اور نئے صوبے بنیں تاکہ مسائل حل ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمران طبقات میں زیادہ تر اس خطے کی شخصیات شامل رہی ہیں لیکن اس کے باوجود یہ علاقہ پسماندگی کا شکار رہاہے۔ پنجاب کے گورنرز تو اس خطے سے تحفہ ہوتے ہیں۔ روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاشاہد نے ”خبریں“ کاٹن کانفرنس کے شرکاءکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ”خبریں“ زراعت کے مسائل اجاگر کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ زراعت کے مجموعی مسائل حل کرنے اور کاشتکار کی معاشی حالت بہتربنانے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہےے۔
    ضیا شاہد

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی

      29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

      امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.