پاکستان کے معروف ٹیکن پلیئر عاطف بٹ نے CEO 2026 ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی اور مسلسل تیسری بار CEO ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ٹیم فالکنز کی نمائندگی کرنے والے عاطف بٹ نے لوئر بریکٹ سے شاندار واپسی کرتے ہوئے گرینڈ فائنل میں جوکرش (JoeCrush) کو شکست دی۔ اس کامیابی سے عالمی ٹیکن مقابلوں میں پاکستان کی موجودگی مزید مضبوط ہوئی ہے۔

