Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٓاین اے 139لیگی کارکنان نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

    By Daily Khabrainجولائی 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الہ آباد /ٹھینگ موڑ (نمائندہ خبریں) خبریں ٹیم الہ آباد کی سروے رپورٹ ضلع قصور کے حلقہ این اے 139میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ بڑی بڑی سیاسی شخصیات نے اپنے فیصلے تبدیل کر کے مسلم نون کو پریشانی میں مبتلا کردیا ۔انتخابات ہونے میں تھوڑا وقت سیاسی حریفوں نے رات دن ایک کردیا تفصیل کے مطابق ضلع قصور کے حلقہ این اے 139میں مسلم لیگ نون کا گڑھ سمجھا جاتا ہے یہاں سے مسلم لیگ نون ہی کامیاب ہوتی آرہی ہے مگر اب حالات بدل چکے ہیں ،،ڈیلی خبریں ،، ٹیم الہ آباد کی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف کے ٹکٹ فیصلے کے فوری بعد مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے تیس سال پرانے دھڑے پالنے والی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کی مکمل حمائیت کا اعلان کردیا حلقہ میں ایک بار دوبارہ سے سیاسی بھونچال حریفوں کے لئے پریشانی کا سبب بننے لگا نظریاتی طور پر پاکستان تحریک انصاف کے ووٹر ز کے علاوہ کئی بڑی بڑی سیاسی شخصیات نے شمولیت اختیار کر لی مسلم لیگ نون اورپاکستا ن تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ اکثریت میں عوامی رائے پاکستان تحریک انصاف کی سامنے آنے لگی سروے روپورٹ میں حلقہ این اے 139میں تمام یونین کونسل کا رزلٹ سامنے آنے پر واضح ہوگیا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف 25جولائی کو میدان مار لے گی مسلم لیگ نون کو مزید الیکشن کمزوری کا سامنا اکثریت میں یونین کونسلز کے چیئر مینوں نے پی ٹی آئی کو جوائن کرلیا گذشتہ دنوں الہ آباد ٹھینگ موڑ کے نامور سیاسی شخصیات سردار آٹوز گروپ سردار امجد ،سردار شوکت ، سردار عبدالستار ، سردار محمد اسلم گنجہ برادری ، سردار سلیم حیدر ودیگر نے پاکستا ن تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کی حمائیت کا اعلان کردیا واضح رہے کہ سردار محمد آصف نکئی نے ٹکٹ فیصلے سے پہلے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا پارٹی فیصلہ آنے کے بعد رہنماءپاکستا ن تحریک انصاف سردار محمد آصف نکئی نے ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو پارٹی بنیا د پر مکمل سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

      گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔

      بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.