Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اس وقت الزامات کی سیاست ہو رہی ہے ، عوام کارکردگی اور منشور پر فیصلہ کرینگے : امجد اقبال ، جلسوں سے لوگوں کو اپنی جانب مائل کیا جاتا ہے ، جلسے جلوس ، ریلیاں ایک سائنس ہے : میاں سیف الرحمن ، حکمرانوں نے بیرونی قرضے سے نجات کی پالیسی نہیں بنائی : اشرف سہیل ، اب تگڑے جلسے ہونگے ، تمام پارٹیاں اپنا اپنا زور لگائیں گی : افضال ریحان ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainجولائی 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار افضال ریحان نے کہا ہے کہ سیاست کا موسم بہار آ گیا ہے‘ لیکن شائستگی اور تہذیب کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تگڑے جلسے ہوں گے اور تمام پارٹیاں اپنا زور لگائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے بے حد شائستہ سیاست کی‘ کسی کی ذاتیات پر حملے نہیں کیے۔ معیشت کمزور ہو تو مہنگائی کا طوفان آتا ہے۔ میرے خیال میں نوازشریف کو ہر صورت واپس آنا چاہئے چاہے انہیں اڈیالہ جیل ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ کالم نگار میاں سیف الرحمان نے کہا کہ جلسہ بھی ایک سائنس ہے۔ اس سے عوام میں تحریک پیدا ہوتی ہے۔ جلد جماعتوں کے منشور آنا شروع ہو جائیں گے۔ لیڈر رہنما ہوتا ہے اسے اپنی زبان میں نرمی پیدا کرنی چاہئے۔ اب ہمیں الزام تراشی کی سیاست سے باہر آنا ہوگا اور جو بھی ہارے اس کو اپنی شکست تسلیم کرنی چاہئے۔ نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیان دے کر فخر محسوس کرتے ہیں۔کالم نگار اشرف سہیل نے کہا کہ انتخابی مہم چلانے کا حق تمام جماعتوں کو ہے‘ لیکن اخلاقی حدود سے باہر نہیں جانا چاہئے جس سے اشتعال پیدا ہو۔ لیڈرز کو ذمہ داریوں کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اصل بات ویژن کی ہے جس کی لیڈر کو ضرورت ہوتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں سوچنا ہو گا اس میں کیوں اضافہ ہوا حکمرانوں نے بیرونی قرضے سے نجات کی پالیسی نہیں بنائی۔ ہر آنے والی حکومت کہتی ہے گزشتہ حکومت نے خزانہ خالی کر دیا۔ نوازشریف کے آنے سے جلسوں میں جوش بڑھے گا۔ آنے والے دنوں میں کچھ اور لوگوں کو بھی جلسے کے دوران پتھراﺅ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سینئر صحافی امجد اقبال نے کہا کہ جو سیاست ہو رہی ہے وہ محض الزامات کی سیاست ہے۔ دوسروں کا بدنما چہرہ پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جس جماعت نے اپنا منشور دیا عوام کو اس کی سابقہ کارکردگی دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی بڑھیں۔ ہو سکتا ہے واپس آنے کے بعد نوازشریف کے بیانیے میں نرمی آ جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

      گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔

      بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.