Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
    • بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
    • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
    • سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
    • اماراتی فرنچائز نے بابراعظم کو آئی ایل ٹی 20کیلئے سائن کرنیکی وجہ بتا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان کو ’’سنجو‘‘ کی کامیابی ہضم نہ ہوئی

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو ”سنجو“کی کامیابی نہ بھائی انہوں نے اپنے قریبی دوست سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم دیکھنے کے بجائے اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔”سنجو“ ریلیزکے دوہفتوں کے دوران 2 کروڑ65 لاکھ کی کمائی کرچکی ہے جب کہ فلم کی کامیابی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ جہاں تنقید نگاروں اور شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد فلم کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں وہیں سلمان خان کو شروع ہی سے فلم پر اعتراضات ہیں۔ فلم کی ریلیز سے قبل سلمان خان نے رنبیر کپور پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ فلم میں سنجے دت کو خود مرکزی کردار اداکرنا چاہئیے تھااور اب بھی ان سے فلم کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی۔ فلم”سنجو“کی کامیابی نے سلمان خان کی ”ریس3“ کو بریک لگادئیے ہیں اور توقع کے برعکس فلم”ریس3“ ریلیز کے چار ہفتوں میں صرف 165 کروڑ کی رقم ہی کماسکی ہے گزشتہ ہفتے فلم نے محض 8 لاکھ کی کمائی کی۔ لوگ سلمان کی ”ریس3“ کی جگہ رنبیر کی”سنجو“ دیکھنے کو زیادہ ترجیح دے رہے ہیں اور شاید یہی بات سلمان کو پسند نہیں ا?رہی۔ فلم ”سنجو“کی ریلیز کے بعد بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے ٹوئٹر پر فلم کی تعریف کی تھی لیکن سنجے دت کے سب سے قریبی دوست مانے جانے والے سلمان خان نے فلم کی تعریف میں کوئی ٹوئٹ نہیں کی، جب کہ سلمان خان نے فلم بھی ابھی تک نہیں دیکھی ہے۔ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سنجے دت نے سلمان خان سے فلم دیکھنے کے لیے کہا بھی تھا لیکن سلمان نے فلم نہیں دیکھی بلکہ فلم دیکھنے کی جگہ انہوں نےاپنی فلم”دبنگ3“کی شوٹنگ کرنے کو ترجیح دی اور اسی سلسلے میں وہ امریکا چلے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے تعلقات بھی سرد مہری کا شکار ہیں جس کہ وجہ اداکارہ کترینہ کیف کو بتایاجاتا ہے فلم نہ دیکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ سلمان رنبیر کپورکو پسند نہیں کرتے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.