Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
    • بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
    • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
    • سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
    • اماراتی فرنچائز نے بابراعظم کو آئی ایل ٹی 20کیلئے سائن کرنیکی وجہ بتا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سونالی بیندرے کینسر کو شکست دینے کیلئے تیار، نیا ہیئر اسٹائل اپنا لیا

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی (ویب ڈیسک)کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے نے اپنے بال کٹوالیے، جس کی تصویر انہوں نے مداحوں سے شیئر کیں۔اداکارہ اس وقت نیویارک میں موجود ہیں جہاں وہ امید اور ہمت کے ساتھ اپنا علاج کروا رہی ہیں۔واضح رہے کہ سونالی بیندرے نے رواں ماہ کے آغاز میں سوشل میڈیا پر اپنی بیماری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا تھا۔اور اب انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بال کٹواتے وقت کی ویڈیو اور نئے شارٹ ہیئر اسٹائل کی تصویر شیئر کی اور یہ پیغام دیا کہ وہ اس مرض کو شکست دینے کے لیے تیار ہیں۔اداکارہ نے لکھا، ‘ان چند دنوں میں جتنی محبت میں نے سمیٹی ہے وہ بہت زیادہ ہے’۔انہوں نے لکھا، ‘میں ان لوگوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے اپنی یا اپنے پیاروں کی کینسر کو شکست دینے کی کہانیاں بتائیں، ان تمام کہانیوں نے میری ہمت اور طاقت میں بہت اضافہ کیا ہے اور مجھے یہ بتایا کہ میں تنہا نہیں ہوں’۔انہوں نے لکھا کہ ہر نیا دن اپنے ساتھ نئے چیلنجز اور کامیابیاں لاتا ہے جس کے لیے میں اب تیار ہوں، میں صرف کوشش کر رہی ہوں تاکہ مثبت نتائج برقرار رکھوں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘سب کے ساتھ اس سفر کو شیئر کرنا اس علاج کا حصہ ہے، میں صرف امید کرسکتی ہوں، یاد دلا سکتی ہوں کہ سب ختم نہیں ہوتا، کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی آپ کو سمجھتا ہے کہ آپ پر کیا گزر رہی ہے’۔واضح رہے کہ سونالی بیندرے بالی وڈ کی 90 کی دہائی کی نامور اداکارہ ہیں جنہوں نے متعدد کامیاب فلموں میں کام کیا ہے جن میں فلم ’سرفروش‘، ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘، ’ڈپلیکیٹ‘ اور ’دل جلے‘ شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.