Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
    • بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
    • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
    • سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
    • اماراتی فرنچائز نے بابراعظم کو آئی ایل ٹی 20کیلئے سائن کرنیکی وجہ بتا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عالیہ کی رنیبر کے ساتھ پیرس نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور کے ہمراہ نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیرس نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی فلم نگری میں اپنی اداکاری سے ہلچل مچانے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں فلموں کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان چلتی کیمسٹری کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں جس کا اعتراف دونوں ہی اداکار کرچکے ہیں اور ایک دوسرے کی فیملی سے ملاقاتیں بھی کیں جارہی تھیں لیکن اچانک اس سلسلے میں کمی دیکھنے میں آئی جس کی وجہ عالیہ بھٹ کا انکار کہا جارہا ہے جو انہوں نے رنبیر کی والدہ نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیرس جانے سے کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھٹ خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عالیہ کی پیرس نہ جانے کی اصل وجہ ا±ن کے والد و معروف ہدایت کار مہیش بھٹ ہیں کیوں کہ بھٹ صاحب ہمیشہ چاہتے ہیں کہ اداکارہ کو اپنی تمام تر توجہ کام پر رکھنی چاہئے اور اسی وجہ سے عالیہ بھٹ نے اپنے والد کے حکم کی پاسداری کرتے ہوئے نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیرس جانے کے بجائے اپنی فلم ’براہمسترا‘ کی شوٹنگ پر جانے کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل معروف ہدایتکار مہیش بھٹ نے دونوں اداکاروں سے متعلق کہا تھا کہ رنبیر اور عالیہ کے درمیان ایسا کچھ نہیں ہے جس طرح کی خبریں میڈیا پر چل رہی ہیں جب کہ میں ا±ن والدین کی طرح بھی نہیں جو اپنے بچوں کو ذاتی پسند کا مشورہ دیتے ہوں۔واضح رہے رنبیر کپور کی زندگی میں عالیہ بھٹ سے قبل اداکارہ دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف بھی آچکی ہیں تاہم دونوں اداکاراو¿ں کے ساتھ رنبیر کپور کا رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور رنبیر نے ان سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.