Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا
    • سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا
    • بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق
    • اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات گورنر راج کے معاملے پر بھی کشیدگی
    • عالمی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سرفہرست فضائی معیار انتہائی خراب
    • لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
    • جنوبی کوریا کی معافی کے مطالبے کے بعد شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ، 5 بھارتی شہری ریسکیو
    • پاکستان میں ہر سال 44 ہزار نئے بریسٹ کینسر کیسز: ڈبلیو ایچ او
    • غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملہ اپارٹمنٹ پر بمباری سے 5 فلسطینی جاں بحق
    • سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا
    • مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
    • شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
    • شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
    • بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
    • ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
    • ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
    • سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی فہرست جاری،حیرت انگیز انکشا فا ت

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی فہرست جاری کردی جس میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر 34 ارب روپے سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والے انٹرٹینر بن گئے۔امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر نے سال 18-2017 میں 34 ارب 64 کروڑ 17 لاکھ پچاس ہزار روپے کما کر تمام انٹرٹینرز کو پیچھے چھوڑ دیا اور اس میں بڑا حصہ ان کی گزشتہ سال ہونے والی کونر مک گریگر سے فائٹ کا ہے جس میں انہوں نے مکس مارشل آرٹس کے بادشاہ کو شکست دی تھی۔فہرست میں دوسرے نمبر پر آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ہیں جن کی گزشتہ سال آمدنی 28 ارب 56 کروڑ 42 لاکھ پچاس ہزار روپے رہی۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں۔اسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو ‘دی راک’ کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے۔ ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہ بنا پائے، اکشے کمار ساڑھے 40 ملین ڈالر کے ساتھ 76ویں اور سلمان خان 37.7 ملین دالر کے ساتھ 82ویں نمبر پر ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.