Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
    • مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی خاتون نے قومی خزانے میں سوا3ارب ٹیکس ادا کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا ،وہ کون ہے ؟دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainجولائی 18, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ڈویب ڈیسک) شہر قائد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستان میں متعارف کرائی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت ٹیکس ادا کرکے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شہری بن گئی ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والی مریم علی نامی خاتون نے 3 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا ہے۔ انہوں نے سابق حکومت کی جانب سے دی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت 165 ارب روپے کے غیر ملکی اثاثے ظاہر کیے ہیں اور ان اثاثوں پر ہی انہوں نے سوا تین ارب روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10اپریل 2018 کو متعارف کرائی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت مجموعی طور پر 300 ملین ڈالر کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت پاکستانیوں کو اپنے غیر ملکی اثاثے پاکستان لانے کی پیشکش کی گئی اور انہیں 2 سے 5 فیصد تک ٹیکس ادا کرکے اپنا کالا دھن سفید کرنے کا موقع دیا گیا۔ایک اندازے کے مطابق پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر کے اثاثے بیرون ممالک میں پڑے ہوئے ہیں اور اگر کوئی حکومت ان میں سے آدھے پیسے بھی پاکستان لانے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو ہمیں بیرونی قرضوں کی ضرورت نہیں رہے گی اور ملک میں اچھی خاصی خوشحالی بھی آجائے گی۔اضح رہے کہ اس سے قبل کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے حبیب اللہ خان نے اسی سکیم کے تحت اپنے بیرون ممالک میں پڑے ہوئے سوا ارب ڈالر کے اثاثے ڈکلیئر کیے تھے۔ حبیب اللہ خان میگا گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں ، ان کے کاروبار میں کنٹینر ٹرمینل ، پاکستان کا شپنگ کا سب سے بڑا سسٹم شامل ہے۔ وہ پاکستان میں دودھ کے تیسرے بڑے پروڈیوسر ہیں ، اس کے علاوہ بھی حبیب اللہ خان کے کاروبار پراپرٹی سمیت دیگر شعبوں تک پھیلے ہوئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      تازہ ترین

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      مارچ کی تیاری مکمل، عمران خان کی رہائی سمیت 3 مطالبات ہیں: پی ٹی آئی

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.