تازہ تر ین

شاداب کی باﺅ لنگ میں دم خم نظرنہیں آرہا،طاہرشاہ ، جنید،یاسرنے اچھاکم بیک کیا،حفیظ کوذمہ داری دکھاناہوگی،ہمایوں نذیرکی گگلی میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ انجری کے بعد فخرالزمان اس طرح پرفارم نہیں کرسکے جس طرح پہلے کرتے تھے چینل ۵ کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں شاداب خان اتنی اچھی باﺅلنگ نہیں کرارہا۔ زمبابوے نے کھیل کر غم کے شادیانے نہیں بجائے انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ابھی کافی خامیاں ہیں۔ سپورٹس جرنلسٹ ہمایوں نذیر نے کہا کہ محمد عامر کو آرام دینا خوش آئند بات ہے جنید اور یاسر خان نے اچھی پرفارمنس دی حفیظ کافی مایوس نظر آرہے ہیں اب سمجھ نہیں آرہی انہیں کہاں اور کس نمبر پر کھلانا ہے بہت سے کھلاڑیوں نے ٹیم میں جگہ بنالی ہے ایک بات طے ہے پاکستان جب بھی جیتا ہے باﺅلنگ کی وجہ سے جیتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain