Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فلم ’طیفا ان ٹربل‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)فلم بینوں کا انتظار اب ختم ہوا کیوں کہ ایکشن، کامیڈی، رومانس اور تھرل سے بھرپور فلم ’طیفا ان ٹربل‘ آج ریلیز ہوگئی۔فلم ’طیفا ان ٹربل‘ لائٹ اینگل، مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ، ٹیڈ پول فلمز اور جیو فلمز نے پیش کی جس کی شاندار ہدایت کاری احسن رحیم نے کی ہے۔ فلم میں گلوکار و اداکار علی ظفر اور خوبرو اداکارہ مایا علی نے مرکزی کردار ادا کیا جب کہ فلم کی کاسٹ میں فیصل قریشی سمیت کئی نامور اداکار بھی شامل ہیں۔گزشتہ روز کراچی میں فلم کا شاندار پریمئر ہوا جس میں فلم کی پوری ٹیم کے ساتھ دیگر شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔شوبز ستاروں نے فلم کو ’طیفا ان ٹربل‘ کو پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے نئی بنیاد قرار دیا ہے۔مداحوں کی جانب سے فلم کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور بھرپور انٹرٹینمنٹ پیکج کہا جا رہا ہے۔فلم بینوں کا کہنا ہے کہ ’طیفا ان ٹربل‘ میں فلمائے گئے مناظر بہترین ہیں، تمام گانے شاندار ہیں جب کہ مایا اور علی کی جوڑی کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر بھی فلم کی تعریف کے چرچے ہیں اور پرستار علی اور مایا کے لیے محبت بھرے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ٹوئٹر صارف ابیرہ عثمان نے فلم کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں سب کو فلم دیکھنے کا مشورہ دیا اور لکھا کہ یہ فلم پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر ریکارڈ توڑے گی۔ایسی ہی ایک اور صارف رابعہ ملک نے فلم دیکھنے کے بعد ایک ٹوئٹ پوسٹ کی جس میں بتایا کہ فلم "masterpiece” اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے جس میں بہترین کامیڈی ہے۔ واضح رہے کہ فلم طیفا ان ٹربل پاکستان کی تاریخ میں پہلی فلم ہے جو 25 ممالک میں ریلیز ہوئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.