تازہ تر ین

مبارک ہو ،مبارک ہو،بڑی عید کا بڑا اعلان رہ گیا ہر کوئی حیران

لاہور(ویب ڈیسک) اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے اور ممکنہ طورپر یہ 22 اگست کو ہوگی ۔ ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی 22 اگست 10 ذ ی الحج کو ہوگی ۔ اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں بدھ کو ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے۔ جبکہ فرزندان اسلام 21اگست کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain