Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان، چوہدری نثار میں بیک چینل رابطے کا انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطے رکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان چودھری نثار علی خان کو ضمنی انتخاب لڑوا کر قومی اسمبلی میں لانے کے خواہشمند ہیں اور اس معاملے پر دونوں رہنماو¿ں کے مابین بات چیت بھی ہوئی جس پر چودھری نثار علی خان نے عمران خان کو مثبت جواب دیا ہے۔دوسری جانب سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے بھی چودھری نثار علی خان سے رابطہ کیا۔ مسلم لیگ( ن) نے دعویٰ کیاکہ چودھری نثار علی خان نے انہیں حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔مسلم لیگ( ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے چودھری نثار علی خان سے رابطہ کیا تھا جس کے بعد ن لیگ کے رہنماءرانا ثناءاللہ نے بیان دیا تھا کہ مسلم لیگ( ن) کے ناراض رہنماءچودھری نثار علی خان نے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چودھری نثار علی خان نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا، عام انتخابات 2018ءکے نتائج کے مطابق چودھری نثار علی خان کو قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں این اے 63 اور این اے 59 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ انہوں نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 12 سے بھی شکست کھائی اور صرف صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 10 سے کامیاب قرار پائے۔عام انتخابات 2018ءمیں چودھری نثار علی خان کی ناکامی کو کئی نظریات سے دیکھا گیا ، لیکن اب مسلم لیگ( ن) نے تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد بھی چودھری نثار علی خان سے ہی رابطہ کیا جبکہ ان کے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے بھی بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ چودھری نثار علی خان کس سیاسی جماعت کی حمایت کریں گے اور کیا وہ صوبائی اسمبلی کی نشست سے ہی حلف ا±ٹھا لیں گے یا پھر پاکستان تحریک انصاف کے مشورے پر ضمنی انتخاب لڑ کر قومی اسمبلی میں اپنی جگہ بنائیں گے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ

      پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.