Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر جوا, کئی کنگال کئی خوشحال ہونگے

    By Daily Khabrainاگست 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شعےب بھٹی ) وزےر اعلی ٰ پنجا ب کے دو ڑ میں سیا سی جما عتو ں کے امےدوار وں کے نا م منظر عا م پر آنے کے بعد شہر میں جوار ی اور سٹہ با ز بھی متحرک ہو گئے ہیں ۔شہر میں بڑے پا نچ جوارےو ں نے وزےر اعلی ٰ پنجا ب کے نا مو ں پر کرو ڑوں رو پے کا جوا لگا دےا ہے ۔ متعد د جوارےو ں نے چکو ال کے اےم پی اے را جہ ےا سر کو فےورٹ قرا ر دےا ہے ۔ جبکہ دوسرے نمبر پر مےا ں اسلم اقبا ل اورڈا کٹر ےا سمےن را شد بھی ہیں جبکہ تےسرے نمبر پر چودھری پرویز الٰہی کا نا م بھی آر ہا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ عا م انتخا با ت 2018 پر جہا ں جوارےو ں اور سٹہ بازوں کی جا نب سے تحرےک انصاف کو فےورےٹ قرا ر دےا تھا اور شہر میں جوارےو ں اور سٹہ بازوں کی جا نب سے 14حلقوں میں سے متعد د حلقوں میں تحرےک انصاف کو فےورےٹ قرا ر دےا تھا اور اس دوران اےک ارب روپے سے زائد کا جوا لگا تھا ضجس پر کئی جواری کرو ڑ پتی اور کئی کنگا ل بھی ہو گئے تھے کہ بعد شہر میں اےک با ر پھر جوارےو ں کی جا نب سے وزےر اعلی ٰ پنجا ب کے نا مو ں پر کرو ڑوں رو پے کا جوا لگ گےا ہے ۔ ڈےفنس کے معروف سٹہ باز کا کہنا ہے کہ مذکو ر ہ تما م امےدوار وں کی چئےر مےن پا کستا ن تحرےک انصاف سے ملاقات ہو ئی ہیں اور ملاقاتو ں کے دوران ہی ہمیں اطلا ع مل جا تی ہیںاور پھر ان لا ئن ویب سائےڈ جس پر جوا ہوتاہے ان کے نا م آچکے ہیں جس پر بھا ر ی ر قم کا جوا لگ چکا ہے ،ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ابھی تک فےورےٹ میں چکو ال کے اےم پی اے را جہ ےا سر پر بھی بھا ر ی ر قم کا جوا لگا ہواہے ۔جبکہ دوسرے نمبر پر میا ں اسلم اقبا ل پر بھی جوا لگا ہواہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

      پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.