Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر خان ’ٹھگ آف ہندوستان‘ میں 25 پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کریں گے

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اورامیتابھ بچن کی فلم”ٹھگ آف ہندوستان“میں ایک ساتھ 25 پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کیاگیا ہے۔ نامور بالی ووڈ اداکار عامر خان ان دنوں فلم”ٹھگ آف ہندوستان“میں کام کررہے ہیں اس فلم میں پہلی بار بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن عامر خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم میں بھارتی فوجیوں اوربرطانوی سلطنت کے ٹھگوں کا بہت بڑا جھنڈ دکھایاگیا ہے جس کے لیے 25 پاکستانی جونیئر آرٹسٹوں کو کاسٹ کیاگیا ہے۔ فلم میں پاکستانی فنکاروں کو لینے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ فلم کی شوٹنگ مالٹا میں کی گئی ہے اور وہاں بڑی تعداد میں پاکستانی آباد ہیں۔ فلم ”ٹھگ آف ہندوستان“بڑے بجٹ کی فلم ہے اور فلمساز نے دل کھول کر فلم پر پیسہ خرچ کیاہے، فلم کا بجٹ تقریباً 250 کروڑ ہے۔ فلم کی شوٹنگ کے لیے مالٹا کی پوری فلم سٹی کو 40 دنوں کے لیے ہائر کرلیاگیا تھا، یہ فلم سٹی سمندر کنارے واقع ہےاور فلم کی زیادہ تر شوٹنگ وہیں پر ہوئی ہے۔فلم”ٹھگ آف ہندوستان“ کی کہانی فلم میڈوز ٹیلر کے 1839میں شائع ہونے والے ناول ”کنفیشن آف ٹھگ“سے لی گئی ہےجس میں عامر خان خان”امیر علی“نام کے ٹھگ کا کردار نبھارہے ہیں جس کا گینگ 20 ویں صدی میں برطانوی سلطنت کے لیے مشکلات کھڑی کردیتا ہے۔فلم اپنی کہانی، بجٹ، امیتابھ اور عامر خان کے حلیے کے باعث پہلے ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جب کہ اس کا موازنہ گزشتہ برس ریلیز ہوئی فلم”باہو بلی2“سے کیاجارہا ہےاور کہاجارہا ہے کہ یہ فلم ”باہو بلی2“کا ریکارڈ توڑدے گی۔ فلم ”باہوبلی2“کا بجٹ بھی لگ بھگ 250 کروڑ روپے تھا جب کہ دونوں فلموں میں بہترین ایکشن سین فلمائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ فلم میں امیتابھ بچن اور عامر خان کے درمیان تلوار بازی کا زبردست ایکشن سین بھی فلمایاگیا ہے۔فلم ”ٹھگ آف ہندوستان“ پہلے صرف ”ٹھگ“کے نام سے بنائی جارہی تھی جب کہ اس میں عامر خان سے پہلے ہرتیک روشن کو لینے کا فیصلہ کیاگیا تھا لیکن اس وقت ہرتیک روشن اپنی فلم”قابل“میں مصروف تھے لہٰذاانہوں نے یہ فلم کرنے سے منع کردیا جب کہ ان کی جانب سے منع کرنے کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی گئی تھی کہ ہرتیک نے اس فلم کے لیے 60 کروڑ کی ڈیمانڈ کی تھی جس کی وجہ سے انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیاگیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.